بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے کیا خوشخبری ہے؟ مریم اورنگزیب نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے کیا خوشخبری ہے؟ مریم اورنگزیب نے بتا دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گزشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا،عوام دیکھے گی معاشی ویژن کیا ہوتا ہے، فتنہ فسادی اور انتشار نے معیشت پر حملہ آور ہونےکی کوشش کی ، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری ہے، زراعت،بزنس ،نوجوانوں کیلئے بڑا ریلیف پیکج عوام دیکھے گی۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ 4 سال کی نااہلی نالائقی کرپشن اور معیشت کی تباہی کی وجہ سے مایوسی پھیلی، 2013 میں جس طرح معیشت کو سیدھے راستے پر ڈالا اسی سمت کے تعین کی کوشش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹسرکاری ملازمین کے مطالبات ڈیڈ لاک برقراروفاقی بجٹ 2023-24 اور سرکاری ملازمین کے مطالبات،حکومت اور سرکاری ملازمین قیادت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافے کی تجویز11:23 AM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بجٹ 2023-24 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاﺅنس کی مد میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 20 فیصد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آج پی ٹی آئی سے روح نکل گئی: مریم اورنگزیبآج پی ٹی آئی سے روح نکل گئی: مریم اورنگزیب Read News PTI maryamaurangzeb pmln_org PMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہحکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »