فواد چودھری کیلئے انعام؟ للہ جہلم دورویہ روڈ کیلئے 1 ارب 80 کروڑ مختص

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:14 PM, 9 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, جہلم :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے،

جہلم :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے، ضلع جہلم کے باسیوں کے دیرینہ مطالبے پر للہ جہلم دوریہ روڈ کی تعمیر کے لئے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں ایک ارب 80 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے ہیں، اس منصوبہ سے تحصیل پنڈدادن خان اور تحصیل جہلم کے عوام کی سفری مشکلات ختم ہوں گی، سوہاوہ میں 132 کے وی گرڈ سٹیشن کی تعمیر سے 36 ہزار کی آبادی کو کم وولٹیج اور بجلی کی آنکھ مچولی کی اذیت سے نجات مل گئی...

انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات میں اہلیان جہلم کے دیرینہ مطالبہ پر للہ جہلم دو رویہ روڈ کی تعمیر کے لئے پی ایس ڈی پی میں ایک ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کی خوشخبری سنائی ہے جس پر اہلیان جہلم کو مبارک ہو، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری درخواست پر ضلع جہلم کے باسیوں کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے فنڈز فراہم کئے ہیں، ان سے خود دورہ کرکے منصوبہ کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے،ہم منصوبہ پر تیزی سے عملدرآمد یقینی بنائیں...

اس منصوبے کی تکمیل میں ذاتی دلچسپی لینے پر وفاقی وزیر توانائی کا بے حد ممنون ہوں، اس منصوبہ سے 36 ہزار کی آبادی کو کم وولٹیج اور بجلی کی آنکھ مچولی کی اذیت سے نجات مل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد نواز شریف کا وژن عوام کی ترقی آگے بڑھ رہا ہے اور بڑھتا رہے گا، عوام کی خدمت ہی نوازشریف کی قیادت میں ہمارا مشن ہے، عوام کی خدمت کی رفتار مزید تیز کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے اور نان ٹیکس ریونیو 2800 ارب روپے مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews budget23_24
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی پارٹی کا اعلان، فواد چوہدری سر جھکائے بیٹھے رہےنیوز کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کےلیے مرکزی اسٹیج پر نشست مختص کی گئی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں چھوٹے دکانداروں کیلئے خصوصی اسکیم ، کون کون فائدہ اٹھا سکے گا؟اسلام آباد : وفاقی بجٹ میں چھوٹے دکانداروں کیلئے خصوصی اسکیم لانے کی تجویز دے دی گئی ، اسکیم گزشتہ 5 سال میں ریٹرن فائل نہ کرنے والے دکانداروں کیلئے ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

، نیول چیف: سمندروں کیلئے بڑھتےہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے نئے اور جدید حل تلاش کرنے کی ضرورت ہےاسلام آباد: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ سمندروں کیلئے بڑھتےہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے نئے اور جدید حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے لوگوں کو امیر کرو، پھر ٹیکس لگاؤ، آصف زرداریسابق صدر نے کہا کہ 70 سال سے گوادر ہے، کسی کو نظر نہیں آرہا تھا، معیشت پانچ دس سال کیلئے نہیں نسلوں کیلئے بنانی پڑتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »