برطانیہ میں اچانک گرمی بڑھ گئی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں اچانک سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری

Stay tuned with 24 News HD Android Appتفصیلات کے مطابق ہفتے سے برطانیہ کے درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ہو جائے گا، آئندہ ہفتے لندن میں درجہ حرارت 28 ڈگری

تک رہنے کا امکان ہے،لندن میں رواں سال درجہ حرارت 40.3 ریکارڈ کیا گیا ہے۔، حکومت کی جانب سے شہریوں کو گرمیوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفان بیپر جوائے کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانبریڈالرٹ جاریطوفان بیپر جوائے کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانب ہوگیا،محکمہ موسمیات نےخطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان شمال مغرب کے بجائےاب شمال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے پیش نظر ماہی گیروں کے لیے ایڈوائزری جاریلسبیلہ: (دنیا نیوز) بحیرہ عرب میں ‏سمندری طوفان کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان نے ماہی گیروں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں گدھوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاریملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی ہے: اقتصادی سروے رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ کر 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی سروے رپورٹ 2022-23 کے مطابق پاکستان میں مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ کر 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائدڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے، وہ منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیعاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »