ہربھجن کی پاکستانی فین کو آٹو گراف دینے کی ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہربھجن کی پاکستانی فین کو آٹو گراف دینے کی ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے

ویڈیو میں اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ہربھجن سنگھ کو وہیل چیئر پر بیٹھے اسپیشل مداح سے ملاقات کرتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ہربھجن خود مداح کے پاس آکر گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتے ہیں اور ان کے بلے پر آٹوگراف دیتے ہیں۔.

ویڈیو میں اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ہربھجن سنگھ کو وہیل چیئر پر بیٹھے اسپیشل مداح سے ملاقات کرتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ہربھجن خود مداح کے پاس آکر گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتے ہیں اور ان کے بلے پر آٹوگراف دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہربھجن سنگھ نے پاکستانیوں کے دل جیت لیےسابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023ء کے فائنل کے دوران اپنے حسنِ سلوک سے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے واٹس ایپ چینلز کا نیا فیچر متعارف کرا دیا01:52 PM, 9 Jun, 2023, ٹیکنالوجی, کیلیفورنیا:  میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے صارفین کے لئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کو قونصلر رسائی کی اجازت کے بعد خدیجہ شاہ کو عدالت سے بڑا ریلیف ضمانت پر رہائی ایک درخواست کی دوری پر02:10 PM, 8 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : حکومت کی طرف سے امریکا کو ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد  پی ٹی آئی کارکن کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد: نجی اسپتال میں پتے کی مریضہ کی ٹانگ اور ٹانگ کی مریضہ کے پتے کا آپریشن - ایکسپریس اردوفیصل آباد: نجی اسپتال میں پتے کی مریضہ کی ٹانگ اور ٹانگ کی مریضہ کے پتے کا آپریشن expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا کے جنگلات میں آگ: نیویارک میں دھوئیں کے سبب کئی مقامات بندنیویارک کے میئر نے فضائی آلودگی سے بچنے کے لیے شہریوں سے گھروں پر رہنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور اسلام آباد میں شہدائے اے ایس ایف کی سالانہ تقاریب کا انعقادڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل عدنان آصف ہلال امتیاز ملٹری نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »