کراچی اور اسلام آباد میں شہدائے اے ایس ایف کی سالانہ تقاریب کا انعقاد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل عدنان آصف ہلال امتیاز ملٹری نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

تقریب میں ڈی جی اے ایس ایف نے شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 8 جون شہدائے اے ایس ایف کی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جب اے ایس ایف کے شہدا اور غازیوں نے وطن عزیز کے ائیرپورٹس کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے وطن کے دفاع کی خاطر ماضی میں بھی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی مادروطن کی خاطر کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا، اے ایس ایف کے افسران اور جوان ائیرپورٹس کی حفاظت کیلئے اپنی بہترین پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ ایمانی سے دشمن کی ہر تخریبی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد روانہچیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan BushraBibi Islamabad Case Court Hearing PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سستے ڈالر کا لالچ دے کر جعلی چھاپوں میں کون ملوث؟ گرفتار ملزمہ بینش عرف بٹو نے اہم راز کھول دیےکراچی : سستے ڈالر کا لالچ دے کر مبینہ ایف آئی اے ٹیم کے جعلی چھاپوں میں شوکت رضا سمیت پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم پیشیبھاری نفری کاگشتریڈزون سیلقیدی وین بھی پہنچ گئیراولپنڈی،اسلام  آباد میں  پولیس اور رینجر کی بھاری نفری کا گشت،قیدی وین، واٹر کینن بھی پہنچ گئی، ڈی چوک، پارلیمنٹ کے داخلی  راستے  بند ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »