چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد روانہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan BushraBibi Islamabad Case Court Hearing PTIofficial ImranKhanPTI

کےمطابق نیب نے بھی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں دونوں کو طلب کر رکھا ہے۔نیب راولپنڈی برانچ نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ سے جُڑے بحریہ ٹاؤن کے برطانیہ سے 190 ملین پاونڈ کی واپسی کے مقدمے کی تحقیقات کے سلسلے میں بدھ کے روز طلب کر رکھا تھا۔لیکن دونوں ہی پیش نہیں ہوئے،

ان کی جگہ دونوں کے وکیل نیب میں پیش ہوئے اور جواب جمع کرایا۔چئیرمین پی ٹی آئی نے اس کے بجائے جمعرات کو پیشی کی درخواست کی جب کہ بشریٰ بی بی نے بھی نیب کو ایک خط بھجوایا۔خط میں کہا گیا کہ وہ پردہ دار خاتون ہیں اور شوہر کے بغیر نہیں آسکتیں، لہٰذا ان کی پیشی بھی جمعرات کے دن تک مؤخر کر دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فراڈ اور جعلی رسیدوں کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج12:44 PM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئر مین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف  اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں ایک اور مقدمہ درج کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کا کیس : بشریٰ بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کرا دیااسلام آباد : 190ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کو جواب میں کہا ہے کہ 8جون کو نیب میں پیش ہوں گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پردے کے باعث شوہر کیساتھ نیب آنا چاہتی ہوں، بشریٰ بی بی کا نیب کو خطچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب راولپنڈی کو خط لکھا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب راولپنڈی کو خطچیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے خط میں نیب کو شاملِ تفتیش ہونےکی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیانیب ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا تفصیلات جانیے: NAB PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »