تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان پانچویں مرتبہ گرفتار - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار اینٹی کرپشن کے ایک مقدمے میں ان کی گرفتاری ہوئی: وکیل علی محمد خان گذشتہ روز پشاور ہائی کورٹ اور آج انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

پانامہ کیس: تحقیقاتی اداروں کی موجودگی میں سپریم کورٹ تحقیقات کیسے کرا سکتی ہے؟ جسٹس سردار طارقپاکستان کی سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ پھر پانامہ پیپرز مقدمے پر سماعت کی۔ یہ مقدمہ عدالت کے سامنے سات سال سے زیرالتوا ہے اور اس میں صرف اس وقت سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اعوان کی نااہلی ہوئی۔

جمعے کو ایک بار پھر پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے پانامہ کیس کے لیے جوڈیشل کمیشن کی استدعا کی۔ تاہم اس سماعت پر جسٹس طارق مسعود نے سماعت مزید ایک ماہ تک ملتوی کرے سے قبل جماعت اسلامی کے وکیل سے متعدد ریمارکس دیے اور سوالات بھی اٹھائے۔سات سال سے معاملہ سپریم کورٹ میں پڑا رہا، کیا صرف ایک خاندان کے خلاف کیس چلوانا تھا؟ جسٹس طارق...

سپریم کورٹ جج نے کہا کہ آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں ہے، دیکھنا یہ ہوتا ہے وہ کمپنی بنائی کیسے گئی۔ 436 بندوں کے خلاف ایسے آرڈر جاری کر دینا انصاف کے خلاف ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان؛ علی محمد خان رہائی کے بعد تیسری مرتبہ گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو تیسری مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے ٹی سی سے رہائی کے بعد علی محمد خان ایک اور مقدمہ میں گرفتارانسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتارعلی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پی ٹی آئی رہنما چودھری اشفاق کا سیاست سے علیحدگی کا اعلانٹوبہ ٹیک سنگھ: (دنیا نیوز) ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تحریک انصاف کے اہم رہنما و سابق مرکزی نائب صدر چودھری محمد اشفاق نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارعلی محمد خان کے خلاف دہشتگردی سمیت توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔ تفصیلات: DailyJang PTI AliMuhammadKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو ایک بار پھر گرفتاری کا خدشہ، تحریک انصاف کے اہم سابق رہنما جہانگیر ترین کے کیمپ میں - BBC Urduعبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین گروپ کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں استحکام پاکستان پارٹی کے نام سے جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زِیر صدارت آج جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں شرکا نے نو مئی کے ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »