سوئپ شاٹ بہتر بنانے کیلئے بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں: امام الحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب ایشیا کپ اور ورلڈ کپ آئے گا تو دیکھوں گا ، اگر میں نومبر کا ابھی سے سوچوں گا تو یہ دماغ کے ساتھ کھیلنے والی بات ہو گی: جیونیوز سے گفتگو

بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر نے کہا کہ میں بس اس موسم میں رنگ بچانے کے لیے سن بلاک کا استعمال کر رہا ہوں ، اور اس گرمی سے بچنے کے لیے جوں ہی موقع ملتا ہے ٹھنڈے پانی سے نہاتا ہوں، جہاں تک خوراک کا خیال رکھنے کا تعلق ہے تو پروفیشنل کرکٹرکو گرمی میں کیا ، ہر روز خوارک کاخیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ کھیل میں 60 فیصد عمل دخل خوراک کا ہوتا ہے۔

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں کھیلنے والے بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ یا ون ڈے نہ بھی ہو رہے ہوں ، میری روٹین میں فرق نہیں آتا ، میں پریکٹس جاری رکھتا ہوں ، ڈومیسٹک کرکٹ ہو رہی ہو تو وہ کھیلتا ہوں، میرے لیے کوئی آف سیزن نہیں ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ میری جم ٹریننگ سال بھر جاری رہتی ہے، میں جم ٹریننگ نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ اگر میں ٹریننگ چھوڑ دوں یا الٹا سیدھا کھا لوں تو میرا وزن فوری طوپر بڑھ جاتا...

امام الحق کے مطابق کیمپ میں سری لنکا کی ٹرننگ وکٹوں کے مطابق کھیل رہے ہیں ، مجھے اپنی سوئپ شاٹ کو بہتر کرنا ہے ، اس کے لیے بھر پور پریکٹس کر رہا ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں قومی بیٹر نے کہا کہ میرا فوکس آج کل کے ٹریننگ کیمپ پرہے، آگے کا نہیں سوچتا، سری لنکا سیریز آئے گی تواس کو سوچوں گا اور جب ایشیا کپ اور ورلڈ کپ آئے گا تو دیکھوں گا ، اس سے دباؤ نہیں پڑتا، اگر میں نومبر کا سوچوں گا تو یہ دماغ کے ساتھ کھیلنے والی بات ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارےکھلاڑیوں کی فٹنس یورپی ٹیموں کے معیار جیسی نہیں : ہاکی کوچہمیں کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے کام کرنا ہے، مڈفیلڈاور فل بیکس کو بہتر کرنا پڑے گا : محمد ثقلین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاپتا جہاز سے متعلق مذاق، ملائیشیا نے کامیڈین کی تلاش کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لیاپنے لطیفے پر قائم ہوں، میری بات اور ویڈیو کلپ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر دکھایا جا رہا ہے: اسٹینڈ اپ کامیڈین جوزلین چیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہاستحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ IPP Jahangirtareen Elections Pakistan Politics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حریم شاہ کو جلد دھمکیوں کے نتائج مل جائیں گے: صندل خٹکحریم شاہ کے الزامات کی پہلے ہی تردید کر چکی ہوں : ٹک ٹاکر صندل خٹک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاست ہوگی ماں کے جیسی؟ - ایکسپریس اردوغیر ملکی میڈیا ‘ ہمارے ملک کے ابتر حالات کو چیخ چیخ کر بتا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی کا تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردو9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے، علی عزیز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »