لاپتا جہاز سے متعلق مذاق، ملائیشیا نے کامیڈین کی تلاش کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے لطیفے پر قائم ہوں، میری بات اور ویڈیو کلپ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر دکھایا جا رہا ہے: اسٹینڈ اپ کامیڈین جوزلین چیا

ملائیشیا نے سنگاپور سے ٹیک آف کرنے کے بعد مسافروں سمیت گم ہوجانے والی ملائیشین ائیرلائن کی فلائٹ MH370 سے متعلق مذاق کرنے والی امریکی کامیڈین کی تلاش کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی۔

جوزلین چیا نے امریکی شہر مین ہیٹن میں اپنی ایک پرفارمنس کے دوران ماضی میں ایک ہی ملک کا حصہ رہنے والے ملائیشیا اور سنگاپور کی تاریخی مخاصمت کو مذاق کا نشانہ بناکر سنگاپور کو ’ترقی یافتہ‘ اور ملائیشیا کو اب تک ’ترقی پذیر‘ ملک قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ملائیشیا کے تو جہاز بھی نہیں اڑ پاتے۔ کامیڈین کے ویڈیو کلپ پر ملائیشیا کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد سنگاپور کے سفارت خانے کی جانب سے ملائیشیا کے لوگوں اور لاپتا جہاز کے مسافروں کے اہل خانہ سے دل آزاری پر معذرت طلب کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران قید انتقال کرنیوالے بھارتی ماہی گیر کی میت واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے - ایکسپریس اردودوران قید انتقال کرنیوالے بھارتی ماہی گیر کی میت واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے میئر کیلئے پی ٹی آئی سے حمایت مانگ لیوزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سے ملا ہوں اور اُن ارکان سے حمایت مانگی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے وفاق کی جانب سے لارجر بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر منفرد آئس کریم کی ویڈیو پر مزاحیہ تبصرےسوشل میڈیا پر ایک شیف کی جانب سے بنائی گئی منفرد آئس کریم کے انداز کا مذاق بنا دیا گیا، صارفین نے میمز بناکر اس کی تخلیق پر دلچسپ تبصرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات کیخلاف قومی اسمبلی میں بھی مذمتی قرارداد منظور کر لی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی 9 مئی کے واقعات کی مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروعروس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »