دوران قید انتقال کرنیوالے بھارتی ماہی گیر کی میت واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران قید انتقال کرنیوالے بھارتی ماہی گیر کی میت واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے expressnews

دوران قید انتقال کرنے والے بھارتی ماہی گیر کی میت واہگہ بارڈر پر ہندوستانی حکام کے حوالے کردی گئی۔

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی ماہی گیرکی میت بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے لاہور پہنچائی اور ائیرپورٹ سے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے واہگہ بارڈر تک پہنچائی گئی۔ واہگہ بارڈر پر قانونی کارروائی کے بعد پاکستانی رینجرز حکام نے بھارتی ماہی گیر کی میت انڈین حکام کے حوالے کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 60 سالہ بالو ولد جیٹھا کو دیگر ماہی گیروں کے ساتھ 22 ستمبر 2020 کو پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بھارتی ماہی گیر کراچی کی ملیرجیل میں قید تھا جو گزشتہ ماہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں انتقال کر گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑےحادثےسےبچ گئیریلوے حکام کے مطابق گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا۔ریلوے حکام کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں ٹرین کا انجن پٹری سے اترنے کا معاملہ، اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت بحالگھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا تھا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا تھا: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر روی شاستری بھارتی کھلاڑیوں پر برس پڑےممبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری انڈین کھلاڑیوں پر برس پڑے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بہن انتقال کر گئیں - ایکسپریس اردوفضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہن کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ماڈل ریمپ پر واک کے دوران لوہے کا پلر گرنے سے دب کر ہلاک ہوگئیبھارتی ماڈل کی ہلاکت کا واقعہ بھارتی شہر نوئیڈا کے فلم سٹی میں فیشن شو کے دوران پیش آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »