بھارتی ماڈل ریمپ پر واک کے دوران لوہے کا پلر گرنے سے دب کر ہلاک ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ماڈل کی ہلاکت کا واقعہ بھارتی شہر نوئیڈا کے فلم سٹی میں فیشن شو کے دوران پیش آیا

بھارت میں 24 سالہ ماڈل گرل وانشیکا چوپڑا ریمپ پر واک کے دوران لوہے کا پلر گرنے سے دب کر ہلاک ہوگئی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیشن شو میں لائٹس کیلئے لگایا گیا لوہے کا پلر ریمپ پر واک کے دوران ماڈل پر اچانک گر پڑا اور وہ زخمی ہوگئیں جبکہ ریمپ کے قریب کھڑا ایک اور نوجوان بھی اس کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق ماڈل وانشیکا چوپڑا اور زخمی نوجوان کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ماڈل گرل چل بسیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت شو پر منتظمین اور بجلی کا کام کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میران شاہ:سیکیورٹی فورسز سےجھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران 3دہشت گرد ہلاک اور 4زخمی ہوئے ہیں، دہشتگردوں سے اسلحہ اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میران شاہ:سیکیورٹی فورسز سےجھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران 3دہشت گرد ہلاک اور 4زخمی ہوئے ہیں، دہشتگردوں سے اسلحہ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حادثات میں 16 افراد جاں بحقبنوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، لکی مروت میں 5 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعملمعروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے اپنے تعلقات کے بارے میں سامنے آنے والی خبروں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی: سائیکل کی سواری مفت ملے گیاتھارٹی کا کہنا ہے کہ جو لوگ 45 منٹ سے زیادہ وقت کے لیے سائیکل استعمال کرنا چاہتے ہوں وہ سائیکلیں کرائے پر حاصل کر سکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا قازقستان کے جنگلات میں آتشزدگی سے 14 ہلاکتوں پر اظہار افسوسحکومت پاکستان اورعوام کی طرف سے قازقستان کے صدر ہلاک شدگان کے اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں: وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »