سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کیس کی سماعت آج ہوگی، الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست 3 رکنی بینچ سنے گا، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔

چیف جسٹس نے تین رکنی بنچ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا تھا ، تحریری فیصلہ میں کہا گیا تھا کہ انتخابات سے متعلق فیصلہ تین چارکاکہنا غلط ہے۔ سات رکنی بنچ بناہی نہیں تو تین چار کاتناسب کیسےہوسکتاہے، قابل غورہے یکم مارچ کے فیصلے پر پانچوں ججز کے دستخط ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب انتخابات نظرثانی درخواست، ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت آج ایک ساتھ ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتخابات سے متعلق فیصلہ 4 اور3 کا کہناغلط ہےسپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا الیکشن فیصلے کو 3-4 کا سمجھنا غلط فہمی پر مبنی ہے: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہہم نے انتخابات کا کیس عوامی مفاد میں سنا، دونوں ہائیکورٹس سے مختلف فیصلے آ سکتے تھے، ازخود نوٹس لینے کا یہ بہترین کیس تھا: سپریم کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری Supremecourt Decision Islamabad Elections Punjab KPK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »