آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل، دبئی کی عدالت نے مجرمان کو سخت ترین سزائیں سنا دیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل، دبئی کی عدالت نے مجرمان کو سخت ترین سزائیں سنا دیں arynewsurdu

دبئی کی عدالت نے 32 ملین درہم کے آن لائن منی لانڈرنگ اسکینڈل میں جرم ثابت ہونے پر 30 رکنی گینگ اور سات کمپنیوں کو 96 برس قید اور ڈھائی ارب روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کی عدالت نے 30 رکنی گینگ کو آن لائن غبن اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں جرم ثابت ہونے پر 90 برس قید کے علاوہ ڈھائی ارب روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے اور جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ان کی جائیداد اور اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالت نے اسی کیس میں ملوث سات کمپنیوں پر مجموعی طور پر 7 لاکھ درہم جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ سزا پانے والے مجرموں کے اس گینگ نے متاثرین کو ایک لاکھ اٹھارہ ہزار فشنگ ای میلز بھیج کر، بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جھوٹی نقالی کرکے رقم چرائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں: پی ڈی ایم اے سندھپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 40 یو سی چیئرمینز حافظ نعیم کو ووٹ نہیں دیں گے، یو سی چیئرمین اسد امانپی ٹی آئی یو سی چیئرمین عمران پروانی نے کہا کہ ہمیں اپنی یو سی کے لوگوں کو بھی جواب دینا ہے۔ تفصیلات: DailyJang MayorKarachi HafizNaeemurRehman PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی چیف کمشنر سے استدعاچیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست چیف کمشنر کو دے دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس، صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقلٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ، ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں منی لانڈرنگ کرنے پر 30 رکنی گینگ کو مجموعی طور پر 96 سال کی سزاگینگ پر ڈھائی ارب روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا، جرمانہ نہ دینے پر جائیداد اور اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رہنما شبنم جہانگیر دبئی فرار ہوتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار10:57 AM, 13 Jun, 2023, پاکستان, اہم خبریں, کراچی: پاکستان تحریک انصاف  کی ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو  دبئی فرار ہوتے ہوئے کراچی ایئر پورٹ سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »