چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی چیف کمشنر سے استدعا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جوڈیشل کمیشن منتقلی کی درخواست چیف کمشنر کو دے دی۔ DailyJang

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر چیف کمشنر کو درخواست دی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف ایٹ کچہری میں سیکیورٹی تھریٹ ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست چیف کمشنر کو دینے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ آج ایک دن کے لیے سیشن کورٹ کو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کیا جائے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کو چیف کمشنر کو اس ضمن میں درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت چیف کمشنر سے کہہ دیتی ہے، وہ کر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی سربراہ سے دوبارہ ملاقاتپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگاجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سربراہ کی بہن بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درجپی ٹی آئی سربراہ کی بہن، بہنوئی کیخلاف اربوں کی زمین خریدنےپرمقدمہ درج مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Sister BrotherInLaw Corruption ZeroTolerencePolicy AntiCorruptionBureau
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی نسلوں سے فوج کا سیاسی کردارختم کرنا چاہتی، یہ کام تنصیبات پرحملوں سے نہیں ہوگا: بلاولچیئرمین پی ٹی آئی کا اصل مسئلہ یہ ہےکہ فوج ان کی مددکیوں نہیں کررہی؟ وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی پی سی بی چیئرمین کیلئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نجم سیٹھی کی آصف زرداری سے ملاقات کی کوشش ناکام ،پیپلز پارٹی پی سی بی چیئرمین کے لئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی پی سی بی چیئرمین کیلئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نجم سیٹھی کی آصف زرداری سے ملاقات کی کوشش ناکام ،پیپلز پارٹی پی سی بی چیئرمین کے لئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »