سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا: ذرائع

سپریم کورٹ میں دو خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس14 جون کو ہوگا۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس مسرت ہلالی کا نام تجویز کیا تھا۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 15 ججز تعینات ہیں اور دو ججز کی تقرری ہونا باقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی پولیس کو لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کا حکم - ایکسپریس اردووکیل چھ جون کو سپریم کورٹ میں سماعت اٹینڈ کرنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کیلئے اجلاس طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیاصوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا گیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، نیب اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بھی کارروائی کر سکتی ہے: عرفان قادرکچھ جج صاحبان کے بارے میں آڈیو لیکس آئیں، ہم خیال ججز نے اپنی مرضی کا بینچ بنایا اور آڈیو لیکس کمیشن کا کام روک دیا: معاون خصوصی وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقیدقومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اراکین کی خوش گپیاں ،سپیکر اراکین کو اپنی نشستوں پر بیٹھنے کی ہدایات کرتے رہے ،اراکین کے ایوان میں شور سے وزیر خزانہ کی تقریر میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقات Read News OfficeSenate PakPMO CMShehbaz PMShahbazSharif PMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »