کوئی مقدس گائے نہیں، نیب اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بھی کارروائی کر سکتی ہے: عرفان قادر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ جج صاحبان کے بارے میں آڈیو لیکس آئیں، ہم خیال ججز نے اپنی مرضی کا بینچ بنایا اور آڈیو لیکس کمیشن کا کام روک دیا: معاون خصوصی وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا ہے کہ کوئی مقدس گائے نہیں، قومی احتساب بیورو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بھی کارروائی کر سکتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا تھا کوئی مقدس گائے نہیں، نیب اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بھی کارروائی کر سکتی ہے، ججز کے خلاف کرمنل عنصر ملتا ہے تو ایسے کیسز سپریم جوڈیشل کے علاوہ نیب قانون کے تحت چلائے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ جج صاحبان کے بارے میں آڈیو لیکس آئیں، ہم خیال ججز نے اپنی مرضی کا بینچ بنایا اور آڈیو لیکس کمیشن کا کام روک دیا، اعلیٰ عدلیہ پر الزام لگ رہا ہے کہ چیف جسٹس نے اپنی مرضی کے بینچ بنائے، وہ پارلیمنٹ کے قانون کو بھی نہیں مان رہے، اپنی مرضی سے الیکشن کرانے کی کوشش کی، اس پر حکومت کے تحفظات ہیں، یہ چیزیں قانونی، آئینی اور منطقی اعتبار سے بھی غلط ہیں۔

عرفان قادر نے برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں نئی معلومات سامنے آنے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے نام پر پیسہ ایک شخص کے اکاؤنٹ میں آنے سے بڑے پیمانے پر ٹیکس بچایا گیا، سابق وزیراعظم کے اہلخانہ کو ملنے والے مزید تحائف کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔60 منٹ پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

القادرٹرسٹ میں نئےشواہد سامنےآئےبریک تھرو ملاہے:عرفان قادرعرفان قادر نے کہا ہے کہ کرپشن کسی بھی معاشرے کیلئےناقابل قبول ہے،القادرٹرسٹ میں نئےشواہد سامنے آئےہیں،کچھ کیسز میں بریک تھرو ملا ہے۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، صبح سویرے شدید گرمی اور حبسمحکمہ موسمیات کے مطابق طوفان 24 سے 36 گھنٹوں میں شدت اختیار کرسکتا ہے، پاکستان کے ساحلی علاقے کو اب تک کوئی خطرہ نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائی کورٹ: سنگین غداری کیس بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیاکوئٹہ: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں سنگین غداری کا کیس بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیعاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی، انکے بیٹے، بھائی اور دوست فرح گوگی کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درجسابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف بھی پنجاب میں مبینہ رشوت کے عوض تقرریوں اور تعیناتیوں کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک : کیا پاکستانی حکام آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت واٹس ایپ چیٹس کی نگرانی کر رہے ہیں؟پاکستان میں آرمی سیکرٹ ایکٹ نام کا کوئی قانون نہیں ہے اور نہ ہی ایسا کوئی قانون ملک میں موجود ہے جو واٹس ایپ گروپس کی نگرانی کی اجازت دیتا ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »