بلوچستان ہائی کورٹ: سنگین غداری کیس بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان ہائی کورٹ: سنگین غداری کیس بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیا Balochistan PDM PPP PMLN Pakistan

کیس کی کارروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث موخر کی گئی، درخواست پر سماعت کی آئندہ تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 سے روگردانی پر کیس دائر کیا گیا تھا۔

سنگین غداری کیس کی پیروی عبدالرزاق شر کر رہے تھے جنہیں گزشتہ روز نامعلوم نے افراد فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، عبدالرزاق شر کے بعد کیس کی پیروی اب سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھےکوئٹہ : بلوچستان کے دالحکومت کوئٹہ میں قتل ہونے والے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس میں پٹیشنر تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکران اور گوادر کو قومی گرڈ سسٹم سے منسلک کر دیا گیاکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے مکران اور گوادر کو قومی گرڈ سسٹم سے منسلک کر کے انرجائز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیاکراچی: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیاکراچی: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درجسپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو گزشتہ روز ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شہزادہ ہیریرپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں لندن ہائی کورٹ میں ’مرر گروپ نیوز پیپرز‘ کے خلاف دستاویز جمع کرادیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »