آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو حکومت کیا کرے گی؟ وفاقی وزیر نے بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو ریویو ہو رہا ہے امید ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام مل جائے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔

جیو نیوز کی اسپیشل بجٹ ٹرانمسیشن میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا یہ تمام شرائط گزشہ حکومت طے کرکے گئی تھی، یہ مشکل فیصلے تھے جن کی سیاسی قیمت تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے جو جائزہ ہو رہا ہے امید ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام مل جائے گا، کوشش ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام بحال ہو جائے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا اگر آئی ایم ایف پروگرام بحال نہیں ہوتا تو ایسے اقدامات کریں گے جن سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا ہم تجارتی مراکز رات ایک بجے تک کھلے رکھتے ہیں یہ عیاشی کوئی ملک نہیں کرتا، ہر سطح پر معاشی فیصلے کرنا ہوں گے، شام کو جلد کاروبار بند کرنے سے ہم ایک ارب ڈالر تیل کی بچت کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا تو مدد کیلیے کہیں نہ کہیں جانا پڑے گا‘’آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا تو مدد کیلیے کہیں نہ کہیں جانا پڑے گا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئےاسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، بلوچستان نے بائیکاٹ کردیاوفاقی حکومت نے وعدوں پر عمل نہیں کیا، وفاقی حکومت کا رویہ دیکھ کراجلاس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے: بلوچستان حکومت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ تاخیر کا شکار اسحاق ڈار نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت نہ کی12:15 AM, 6 Jun, 2023, کاروباری, اسلام آباد:    آئی ایم ایف  اور پاکستان نے ای ایف ایف کے تحت رکے ہوئے فنڈ پروگرام جس کی میعاد 30 جون 2023 کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہقومی اقتصادی کونسل نے یہ فیصلہ توانائی بچانے کیلئے کیا، وفاقی وزیر احسن اقبال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی پالیسیاں10سال سے قبل نتیجہ خیز نہیں ہوسکتیں: احسن اقبال2013 سے 2018 کے درمیان پاکستان نے حیران کن سفر کیا تھا، وفاقی وزیر احسن اقبال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »