کراچی مویشی منڈی کے راستے محفوظ بنانے کے لئے پولیس کی اضافی نفری طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی مویشی منڈی کے راستے محفوظ بنانے کے لئے پولیس کی اضافی نفری طلب arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ناردرن بائے پاس پر مویشی منڈی کے قیام اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایسٹ پولیس نے اضافی نفری طلب کرلی۔

اس حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ نے ڈی آئی جی ایسٹ کو خط لکھا، جس میں کہا ہے کہ مویشی منڈی کا سیزن چل رہا ہے، لوگ بڑی تعداد میں مویشی منڈی کا رخ کرتے ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ مویشی منڈی تک جانے والی سڑکیں ایسٹ کی حدود میں آتی ہیں،امن و امان بحال رکھنے کے لیے اضافی سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ ایس ایس یو سیکیورٹی عملے کے ساتھ 10 پولیس موبائلیں دی جائیں، تربیت یافتہ عملے کو دس مختلف مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔

بھیجے گئے خط میں دس مقامات کا ذکر بھی کیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر جلد سیکیورٹی فراہم کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں سندھ پولیس کے لئے 12 ارب اضافی رکھنے کی تجویزبجٹ میں سندھ پولیس کے لئے 12 ارب اضافی رکھنے کی تجویز arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمتوں کا تعین: کمشنر کراچی نے اجلاس طلب کر لیادودھ کی قیمتوں کا تعین: کمشنر کراچی نے اجلاس طلب کر لیا Milkprices Milkshop Dairyfarmers Karachi Commissioner
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عارف والا :حواء کی بیٹی انسانی درندگی کا شکار ہوگئیمیڈیکل کے بعد پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنی ماں کے ساتھ بازار جارہی تھی کہ اوباش نوجوانوں نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتارکراچی : پولیس نے تاجر کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے دو روز قبل تاجر کے گھر ڈکیتی کے دوران فائرنگ کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم گھر پہنچ گئےگزشتہ روز جیونیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم کو پولیس کی وردیوں میں ملبوس اہلکار کراچی میں ان کے گھر سے اٹھاکر لے گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس ’جیو نیوز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر زبیر انجم کو گھر سے اٹھا کر لے گئیکراچی میں ’جیو نیوز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر زبیر انجم کو پولیس کی وردیوں میں ملبوس اہلکار ان کے گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »