دودھ کی قیمتوں کا تعین: کمشنر کراچی نے اجلاس طلب کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دودھ کی قیمتوں کا تعین: کمشنر کراچی نے اجلاس طلب کر لیا Milkprices Milkshop Dairyfarmers Karachi Commissioner

ڈیری فارمرز کی جانب سے دودھ کی قیمت میں من مانے 10 روپے فی لٹر اضافے پر کمشنر کراچی نے بھی دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے 7 جون کو اجلاس طلب کر لیا۔شہر قائد میں سرکاری قیمت سے 40 سے 50 روپے مہنگے داموں دودھ کی فروخت جاری ہے، ضلعی انتظامیہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں فی لٹر دودھ 220 سے 230 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ کمشنر کراچی کی جانب سے فی لٹر دودھ کی سرکاری قیمت 180 روپے مقرر کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیاوزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ShehbazSharif PM NEC Meeting Business Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیاویانا : ( ویب ڈیسک ) اوپیک ممالک نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں استحکام کے لئے تیل کی پیداوار کم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ میں اقتصادی اہداف اور ترقیاتی منصوبے کی منظوری دینے کیلئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفاہمت کا بادشاہ سرگرملاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں پیپلز پارٹی بڑا عوامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور:   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »