کراچی: پولیس ’جیو نیوز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر زبیر انجم کو گھر سے اٹھا کر لے گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ’جیو نیوز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر زبیر انجم کو پولیس کی وردیوں میں ملبوس اہلکار ان کے گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ DailyJang

ماڈل کالونی کے رہائشی زبیر انجم کے اہلِ خانہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ 2 پولیس موبائلیں اور ڈبل کیبن گاڑیوں میں افراد آئے اور زبیر انجم کو ساتھ لے گئے۔

زبیر انجم کے بھائی وجاہت انجم کے مطابق پولیس اور سادہ لباس اہلکار اسلحے کے زور پر گھر میں داخل ہوئے، زبیر انجم کے بارے میں معلوم کیا اور انہیں اسلحے کے زور پر ساتھ لے کر چلے گئے، اہلکار زبیر انجم کا موبائل فون اور پڑوس میں لگے کیمروں کی ڈی وی آر بھی ساتھ لے گئے، پولیس والوں نے گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

ایس ایس پی کورنگی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پولیس کو زبیر انجم کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں، ضلع کورنگی کے کسی تھانے کی پولیس نے زبیر انجم کو گرفتار نہیں کیا، واقعے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیونیوز کے پروڈیوسر زبیر انجم کو پولیس اہلکار گھر سے اٹھاکر لے گئےدو پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑیوں میں افراد آئے اور زبیر انجم کو لے گئے، زبیر انجم کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے رہائشی ہیں، اہل خانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور IMF پروگرام ضروری، ایکسپورٹ بڑھائے اور امپورٹ کم کئے بغیر گزار نہیں، ٹیکس نیٹ میں اضافہ ناگزیر، نجکاری سے سیاسی عدم استحکام، جیو پر گریٹ ڈیبیٹمعاشی ماہرین نے کہا کہ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے ایک اور آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صحافی لاپتہ، ایف آئی آر درج نہ ہو سکی - BBC Urduنجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے وابستہ لاپتہ صحافی زبیر انجم کے بھائی سعادت علی نے بی بی سی کو بتایا کہ گذشتہ رات تقریباً ایک بجے ان کے گھر چند نامعلوم افراد آئے کہ زیبر کے لیے کسی نے پیسے بھیجے ہیں۔ ان کے مطابق ان افراد میں سے کچھ نے پولیس کا یونیفارم بھی پہن رکھا تھا جبکہ دیگر مسلح افراد نقاب میں تھے۔ ان کے مطابق پولیس نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کل تک کا انتظار کرنے کا کہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے درآمد مٹی سے پاکستان میں معیاری پچز پر کام شروعکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان میں آسٹریلین طرز کی پچز بنانے کیلئے آسٹریلیا سے درآمد کی گئی مٹی سے نیشنل سٹیڈیم میں کام شروع کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مکران اور گوادر کو قومی گرڈ سسٹم سے منسلک کر دیا گیاکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے مکران اور گوادر کو قومی گرڈ سسٹم سے منسلک کر کے انرجائز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہرحماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر 82 سال ہے اور وہ شدید بیمار ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »