بشریٰ بی بی، انکے بیٹے، بھائی اور دوست فرح گوگی کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف بھی پنجاب میں مبینہ رشوت کے عوض تقرریوں اور تعیناتیوں کا مقدمہ درج کیا گیا ہے

حکام کا دعویٰ ہے کہ ملزمان نے بھاری رشوت لے کر صوبے بھر میں افسران کو من پسند پوسٹیں دیں۔

ادھر بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی احمد مجتبیٰ وٹو سمیت 5 افراد کے خلاف اوکاڑہ میں کرپشن کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ درج ایف آئی آر کے مطابق ماڈل ویلیج کے ترقیاتی کاموں میں 2 کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد غبن کا کیا گیا، بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ وٹو نے ٹھیکہ من پسند شخص کو دلوایا، احمد مجتبیٰ وٹو نے منصوبے کا زیادہ تر سامان اپنے ڈیرے پر لگوایا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کیخلاف فراڈ،نوسربازی اور ہیراپھیری کا مقدمہ درجدرخواست گزار نے الزام لگایا کہ عمران خان اور دیگر نےگھڑی کی خریدوفروخت میں میری دکان کی جعلی رسیدیں استعمال کیں، ایف آئی آر کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کیخلاف فراڈ، نوسربازی اور ہیراپھیری کا مقدمہ درجدرخواست گزار نے الزام لگایا کہ عمران خان اور دیگر نےگھڑی کی خریدو فروخت میں میری دکان کی جعلی رسیدیں استعمال کیں، ایف آئی آر کا متن مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹےکیخلاف رشوت ستانی کا مقدمہ درجملزمان کیخلاف پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کا بیٹا مقدمے میں پھنس گئےپنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کے الزام میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت 8 اہم شخصیات کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فراڈ اور جعلی رسیدوں کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج12:44 PM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئر مین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف  اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں ایک اور مقدمہ درج کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فرحت شہزادی اور عثمان بزدار کے خلاف مقدمہ درج، بشریٰ بی بی کا بیٹا بھی نامزدکروڑوں روپے بطور رشوت وصولی: فرحت شہزادی اور عثمان بزدار کے خلاف مقدمہ درج، بشریٰ بی بی کا بیٹا بھی نامزد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »