وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقات Read News OfficeSenate PakPMO CMShehbaz PMShahbazSharif PMLN

بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ. بلوچستان عوامی پارٹی کا حکومت کی بھرپور حمایت کا اعادہ بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کی ایک اہم اتحادی جماعت ہے جس اتحادی حکومت کے ہر فیصلے میں اہم کردار ادا کیا.

وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں اور مسائل کے حل کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، خالد حسین مگسی، مولانا غفور حیدری، آغا حسن بلوچ، اسحاق ڈار، احسن اقبال، ڈاکٹر مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ اور منظور کاکڑ کمیٹی کے رکن ہونگے کمیٹی آئندہ ہفتے میں تفصیلی مشاورت کے بعد اپنی سفارشات پیش کرے گی پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے، وزیراعظم بلوچستان کی ترقی، بلوچستان عوامی پارٹی سے مشاورت اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے تحریک اصلاحات پاکستان کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دیوزیراعظم شہباز شریف سے تحریک اصلاحات پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقاتوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیرِ اعظم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے مختلف امور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیاوزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی ملاقات ہوئی،معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو اقتصادی سروے برائے مالی سال 2022-23 پیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیالاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی اس پریس کانفرنس سے قبل پارٹی کےکور گروپ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیرترین اورعبدالعیم خان نے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئر مین پی سی بی: وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو امیدوار نامزد کردیا02:09 PM, 7 Jun, 2023, کھیل, لاہور: وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »