چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز کی تقرریوں کا فیصلہ نہ ہوسکا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ججز کی تقرریوں کے فیصلے پر اتفاق نہ ہوسکا مزید پڑھیے: expressnews

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے پانچ گھنٹے طویل اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تقرریوں کے فیصلے پر اتفاق نہ ہوسکا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں 7 ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا البتہ جوڈیشل کمیشن اس معاملے پر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا جس پر تعیناتی کے معاملے کو فی الحال مؤخر کردیا گیا۔ اجلاس میں ویڈیو لنک ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جوڈیشل کمیشن کے رکن قاضی فائز عیسیٰ نے اسپین سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

علاوہ ازیں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف بھی لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شامل ہوئے۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم بارے بھی مشاورت بھی کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ گلالئی کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خطسابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ 🤣🤣🤣🤣 Wtf Ayesha who?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہبرلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کیس، عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکملاہور : (دنیا نیوز) لاہورسیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: لوڈشیڈنگ 11گھنٹوں تک جا پہنچی، کے الیکٹرک کا ایندھن کی قلت کا بہانہشہر کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے جس کے باعث شدید گرمی میں عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ Loadshedding گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MediaCellPPP MaryamNSharif Kal Tak to ye gas par chalta tha ab oil ka Bahama bhe agya. Management kia soo rahe the. Munafa baat bhar Kar kama rahy hai awam ko Bewakoof ban Kar rakha hua hai. Hai koi media aur authority Jo audit Kary k-electric ka NepraPakistan Dawn_News arydigitalasia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہارپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، عوام کی رائے صرف کارکردگی دکھانےسےہی بدل سکتی ہے: وزیراعظم Inflation begets crime in society. کون وزیراعظم ہاں شھباذ صاحب میں اپ کا ووٹر ھوں مگر اپ نے ملازم پے جو ٹیکس لگا دیا ھے اپ نے ٣٠ فیصد اپنا ووٹ کم کر دیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ01:20 PM, 27 Jun, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس لینے کافیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »