پاکستان تمام مذاہب کا احترام اور مذہبی سیاحت کی فروغ کو تسلیم کرتا ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

28/06/2022 10:26:00 PM

برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ

Expressnews

برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی مزید پڑھیے: expressnews

برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے لیے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد نے برطانوی فیلڈ آرمی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل سیلیا جے ہاروی کی سربراہی میں جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے، پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو بھی تسلیم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے لیے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے۔

مزید پڑھ:
Express News »

Game Set Match With Sawera Pasha & Adeel Azhar - Exclusive Talk with Shahid Afridi - SAMAA TV

#samaatv #shahidafridi #englandcricketteam ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date ... مزید پڑھ >>

Bus kn یہ ہمارا نیا وزیر سیاحت ہے یا وزیر مذہبی امور 🤔 yahoodi ijant جرنل صاحب آپ تو بات ہی نہ کریں 🖕🏿 سوائے قادیانیت کے. Or gulami ko b Yay khud bhi tow kisi Mazhab ka hona chaheyay... Baki mazab walay apnay ap ko khud he delh lyn gay aur Pakistani awam nay koi pabandi nahi lagae Property dealaers Mafia Minister for Islamic Affairs b ha jinab.

lol 😄

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہبرلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے

Bajwa Bakwas na karn ap resign karn or hamari Army ki jan chorain Amy ka ghdar aur Pakistan ka ghdar bajwa sb sa bra ghdar Foolish person 🙄 بہترین بہت ہی خوب زبردست 🇵🇰💐💐💐 Ye us haram zaday bajway ka kaam nhi h aisay bayan denaa.. chokidaar ye samjhta hai k poori dukaan usi ki h. O pai tm ko jo kaam ataa h wo kro.. Q barbad kr re ho Pakistan ko. OfficialDGISPR O koi samjhanda nhi ehnu

میں تو سمجھتا تھا کہ پاکستان میں جھوٹ صرف سیاست دان بولتے ہیں۔مگر اب پتہ چلا کہ باجوہ صاحب بھی خوب جھوٹ بولنے ہیں ۔ Bajwa sb you are a big Zero ALLAH apna khas karam farme is ko Apne pas bula le Ameen hamari pak army ko is ne bht Ganda kr diya پہلے پاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ رویہ تو درست کر لو 😅 باجوہ پاکستان کی تاریخ کا عوام کے ہاتھوں سب سے ذیادہ ذلیل ہونے والا میرجعفر آرمی چیف اور اتنا ہی ڈھیٹ بھی ثابت ہوا ہے کہ کرسی سے چمٹا ہوا ہے اور ادارے کو بدنام کروا دیا ہے

ہنگامہ آرائی کیس، عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکملاہور : (دنیا نیوز) لاہورسیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔

Merey qatil, meray dildar meray pas tumhain dene k liay ahon, ansoun, bhook, ehtijaj aur budduaon k siwa kuch nahi bacha En pa bhe kse na kha tha ye bhe mrzaiiii ha.....Wase bara paka ha itna zalil hua ha jan nae choteee abhi tak es sa. 🦶🐕🦶🐕🦶🐕🦶🐕

کراچی: لوڈشیڈنگ 11گھنٹوں تک جا پہنچی، کے الیکٹرک کا ایندھن کی قلت کا بہانہشہر کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے جس کے باعث شدید گرمی میں عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ Loadshedding گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MediaCellPPP MaryamNSharif Kal Tak to ye gas par chalta tha ab oil ka Bahama bhe agya. Management kia soo rahe the. Munafa baat bhar Kar kama rahy hai awam ko Bewakoof ban Kar rakha hua hai. Hai koi media aur authority Jo audit Kary k-electric ka NepraPakistan Dawn_News arydigitalasia

وزیراعظم کا لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہارپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، عوام کی رائے صرف کارکردگی دکھانےسےہی بدل سکتی ہے: وزیراعظم Inflation begets crime in society. کون وزیراعظم ہاں شھباذ صاحب میں اپ کا ووٹر ھوں مگر اپ نے ملازم پے جو ٹیکس لگا دیا ھے اپ نے ٣٠ فیصد اپنا ووٹ کم کر دیا ھے

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ01:20 PM, 27 Jun, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس لینے کافیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل

آرمی چیف، فوٹو:فائل راولپنڈی:  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے لیے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد نے برطانوی فیلڈ آرمی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل سیلیا جے ہاروی کی سربراہی میں جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے، پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو بھی تسلیم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے لیے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے لاہور، مزارِ اقبال اور بادشاہی مسجد کا بھی دورہ کیا جبکہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھی علاوہ ازیں برطانوی سکھ فوجیوں نے اپنے مذہبی مقامات کابھی دورہ کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق وفد نے دربار حضرت میاں میر، حویلی نونہال سنگھ، گوردوارہ جنم استھان گرو رام داس، سمادی رنجیت سنگھ ، گردوارہ ڈیرہ صاحب، کرتار پور کوریڈور، ننکانہ صاحب اور ڈیرہ پنجہ صاحب کا دورہ کیا۔ علاوہ ازیں وفد نے ضلع اورکزئی میں سمانہ قلعہ، لاک ہارٹ فورٹ اور سارہ گڑھی یادگار کا مشاہدہ کیا جہاں 1897 میں برطانوی مہم کے ایک حصے کے طور پر 21 سکھ سپاہیوں نے جانیں دی تھیں، برطانوی فوجیوں نے سارہ گڑھی یادگار پر چار چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے قبائلی اضلاع میں امن کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کی کوششوں کو سراہا۔ .روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ شیئر کریں:.تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی عبوری ضمانت پر سماعت میں بڑی پیشرفت آئی ہے، عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج یسین موہل نے درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد ، سبطین خان ، میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دیا گیا۔ سعدیہ سہیل رانا، ثانیہ کامران، زینب، شیر اکبر خان، میاں عاطف اور عمر آفتاب ڈھلوں کی بھی عبوری ضمانت کنفرم کر لی گئی۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے درج کررکھا ہے۔ پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن صاف شفاف ہونے چاہئیں، نیوٹرلز کونیوٹرل ہی رہنا چاہیے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی تمام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، الیکشن کمیشن کو اپنا غیر جانبدار کردار ادا کرنا چاہیے۔.دوسری جانب کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی بھی جاری ہے جس میں ترجمان کا کہنا ہےکہ شہر میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایندھن کی قلت سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے جب کہ شہر میں صرف بجلی چوری والے علاقوں میں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جار ہی ہے۔ مزید خبریں :.