چین سے کراچی کیلئے مزید 100 بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں، شرجیل انعام میمن - ایکسپریس اردو

28/06/2022 11:00:00 PM

یکم جولائی سے پیپلز بس سروس روٹ2 پر لال بسیں دوڑتی نظر آئیں گی،شرجیل انعام میمن

Expressnews

دو ماہ کے اندر کراچی کے تمام سات روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی مزید پڑھیے: expressnews

یکم جولائی سے پیپلز بس سروس روٹ2 پر لال بسیں دوڑتی نظر آئیں گی،شرجیل انعام میمن

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کی چین سے مزید 100 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہیں۔شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز پیپلز بس سروس کے روٹ ون کا آغاز ہوگیا ہے ، انشاء اللہ یکم جولائی کو روٹ2 پر لال بسیں دوڑتی نظر آئیں گی،جبکہ دو ماہ کے اندر کراچی کے تمام سات روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے شہریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے پر تیزی سے گامزن ہے، پیپلز بس سروس کے آغاز کے بعد بہت جلد اوورنگی کے شہریوں کےلئے اورینج لائن کا بھی آغاز کردیا جائے گا، مجموعی طور پر پیپلز بس سروس کی 240 جدید بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔

مزید پڑھ:
Express News »

\u0633\u0627\u0641\u0679 \u0688\u0631\u0646\u06a9\u0633 \u0633\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u0633 \u062d\u062f \u062a\u06a9 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u0645\u0646\u062f

\u0627\u06af\u0631 \u0622\u067e \u0627\u0646 \u0645\u0634\u0631\u0648\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u0639\u0627\u062f\u062a \u0628\u0646\u0627 \u0644\u06cc\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u067e\u06be\u0631 \u0627\u0646 \u062e\u0637\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0645\u0646\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0631\u06c1\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u0626\u06d2\u06d4 مزید پڑھ >>

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئیشہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ Meri Ek taang nakli hai, 🥺Mai hockey ka bohoth bada khiladi tha🤩. Ek din Uday bhai ko meri kisi baat pe gussa aagaya 🥲aur mere he hockey se meri taang ke do tukde kar diye. 😫Lekin dil ke bohot ache hai, ♥️Fauran mujhe hospital le gaye aur ye nakli taang lagwayi خدا کے لئے یہ ڈرامہ چھوڑو

کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئےملک میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ مزید 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ DailyJang

Newsone Urdu - کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے | Facebook...

قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ سے مزید 11 افراد ہلاکٹاکوماسٹی میں ڈانس پارٹی کے دوران فائرنگ کی گئی، حملہ آوروں کو تلاش کیا جا رہا ہے، پولیس حکام قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ واقعات نہ تھم سکے،

بجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہبجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ Pakistan PriceHike ElectricityPriceHike Inflation pakistaneconomiccondition PakistanEconomy

کورونا سے مزید 2 افراد کا انتقاللوڈ شیڈنگ بند کرو

فوٹو:اسکرین گریب کراچی:  صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کی چین سے مزید 100 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہیں۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز پیپلز بس سروس کے روٹ ون کا آغاز ہوگیا ہے ، انشاء اللہ یکم جولائی کو روٹ2 پر لال بسیں دوڑتی نظر آئیں گی،جبکہ دو ماہ کے اندر کراچی کے تمام سات روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے شہریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے پر تیزی سے گامزن ہے، پیپلز بس سروس کے آغاز کے بعد بہت جلد اوورنگی کے شہریوں کےلئے اورینج لائن کا بھی آغاز کردیا جائے گا، مجموعی طور پر پیپلز بس سروس کی 240 جدید بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سالوں میں مزید بسیں لائی جائیں گی،چین اور ترکی کی دو کمپنیوں سے کراچی میں بسوں کے مینیوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بھی پیش رفت ہوئی ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ بسوں کا کریڈٹ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو جاتا ہے،شہری بس سروس کو کامیاب اوران کی حفاظت کریں۔ .ویب ڈیسک 27 جون ، 2022 شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے/ فائل فوٹو سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جہاں شرح 22...