جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ

26/06/2022 11:23:00 PM

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ #G7 #Russia

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ G7 Russia

برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے

روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ شیئر کریں:.روس نے فروری کے آخر میں یوکیرن پر حملہ کیا تھا، فوٹو: فائل برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔ خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ جنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا تاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو جنگ کے خاتمے پر آمادہ کیا جا سکے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن اور دنیا کے سب سے زیادہ صنعتی ممالک سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم منصب نیٹو کے شراکت داروں کی ملاقات اسپین میں متوقع ہے۔ روس کے یوکرین پر حملہ آور ہونے کو پانچ ماہ ہونے کو آرہے ہیں اور اس دوران دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے لے کر خوراک کے بحران اور توانائی کی قلت تک کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔ جی-7 رہنماؤں نے روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا بھر میں کساد بازاری کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔.ویب ڈیسک 25 جون 2022 کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل نے موقف اختیار کیا ہے کہ ججز کی تقرری کی سفارشات جوڈیشل کمیشن کا اجتماعی اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اختیار کسی ایک فرد کو نہیں دیا جاسکتا کہ وہ اپنی پسند کے مطابق سفارشات دے، لیکن چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مشاورت سے طے 2 وکلا کو سیاسی بنیادوں پر فہرست سے نکال دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بار کونسل کا پی ٹی ایم ارکان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ حیدر امام نے خط میں چیف جسٹس سے کہا ہے کہ ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے ہر رکن کو نام تجویز کرنے کا حق دیا جائے۔ خیال رہے کہ سندھ ہائیکورٹ میں تقرری کیلئے کمیشن کا اجلاس 28 جون کو طلب کیا گیا ہے۔.سری لنکا کا موجودہ بحران اس کا اپنا پیدا کردہ ہے، وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کا اعتراف مگر اب سری لنکن حکام تیل کی خریداری کے لیے براہ راست روسی حکومت سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ وجے سیکرا نے کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2 وزرا روس جائیں گے جبکہ وہ خود 27 جون کو قطر جاکر رعایتی شرائط پر تیل کے حصول پر بات کریں گے۔ اس سے قبل سری لنکن وزیر توانائی نے 25 جون کو اعلان کیا تھا کہ سری لنکا میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر لگ بھگ ختم ہوچکے ہیں کیونکہ بینکنگ وجوہات کے باعث نئی شپمنٹس تاخیر کا شکار ہوچکی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ اس وقت ایندھن کے ذخائرصرف 2 روز کی ضروریات پوری کرسکتے ہیں اور ان کو بھی ضروری سروسز کے لیے مختص کیا جائے گا۔ ایندھن کی کمی سےغیرضروری سرکاری اداروں کی بندش تاحکم ثانی بڑھادی گئی تھی۔ وزیر توانائی نے کہا کہ ایندھن کی نئی شپمنٹس میں تاخیر کے باعث وہ گاڑیوں کے مالکان پر زور دیتے ہیں کہ وہ قطاروں میں لگنے سے گریز کریں۔ ایندھن ذخائرمیں کمی کے باعث سری لنکا نے 26 جون کو پیٹرول کی قیمت میں 22 فیصد جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ بھی کردیا۔ خیال رہے کہ رواں برس سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں تین گنا جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں چارگنا اضافہ ہوچکا ہے۔ مزید خبریں :.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus

سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہسری لنکن حکومت نے ایندھن کے بحران کے باعث وزرا کو روس اور قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Delete the post before your handlers find out. She won't hesitate releasing your videos.

وزیراعظم کی نواب شاہ میں آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیتشہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ نواب شاہ میں زرداری ہاؤس پہنچے اور آصف زرداری سے ان کی والدہ زریں آرابخاری کے انتقال پر تعزیت کی And.....tats why PM had to make the karachi trip on taxpayers money in such drastic times May of Asif Ali Zardari and his family find comfort knowing they were loved by his mother. May the blessings of Heaven surround her. Showbaz ki kursi to dekho 🤪

طالبان کا زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر پاکستان سے اظہارِتشکر - ایکسپریس اردوہم بھی ماضی کی دیگر مشکلات کی طرح اس آزمائش کو برداشت کر رہے ہیں، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں کہ آپ صلی اللہ علیہوسلم نےفرمایا: سات آدمیوں کواللہ اپنےسائے میں رکھے گا جس دن کہ سوائےاسکےسائےکےاور کوئی سایہ نہ ہوگا جسمیں ایک وہ شخص جوچھپا کرصدقہ دےیہاں تک کہ اسکےبائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ اسکےداہنےہاتھ نے کیا خرچ کیا

بھارت میں کتے کی دھوم دھام سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد - ایکسپریس اردوریاست کرناٹکا میں شہری نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب عالی شان طریقے سے منائی مزید پڑھیں: ExpressNews Sharm aani chahiey kutey ki salgira ko coverge dey rahey ho. TLP k faisalabad jalsey ki coverage ni di... Afsoos hy.... Mgr akhir kub tak....... TLP_Jalsa_FSD acha m samja neutrals ki نکمے