کراچی: لوڈشیڈنگ 11گھنٹوں تک جا پہنچی، کے الیکٹرک کا ایندھن کی قلت کا بہانہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے جس کے باعث شدید گرمی میں عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔

دوسری جانب کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی بھی جاری ہے جس میں ترجمان کا کہنا ہےکہ شہر میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایندھن کی قلت سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے جب کہ شہر میں صرف بجلی چوری والے علاقوں میں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جار ہی ہے۔.

دوسری جانب کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی بھی جاری ہے جس میں ترجمان کا کہنا ہےکہ شہر میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایندھن کی قلت سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے جب کہ شہر میں صرف بجلی چوری والے علاقوں میں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جار ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

4 saalo se sub theek tha achanak fuel khatam hogaya ? kahan wo zada bijli jo khty thy zarrorat se zada hai ? pti kheti hai fuel paisa sub kuch tha n league kheti hai fuel nahi kiya mazak bana k rakha hai pakistan mai? OfficialDGISPR HamidMirPAK ImranKhanPTI

Kal Tak to ye gas par chalta tha ab oil ka Bahama bhe agya. Management kia soo rahe the. Munafa baat bhar Kar kama rahy hai awam ko Bewakoof ban Kar rakha hua hai. Hai koi media aur authority Jo audit Kary k-electric ka NepraPakistan Dawn_News arydigitalasia

MaryamNSharif

Loadshedding گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MediaCellPPP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں پھر تبادلوں کا ریلہ 46 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہور ( جاوید اقبال سے ) حکومت پنجاب نے 46 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ،تبدیل کئے جانے والوں میں سے 18افسروں کو افسر بکار خاص بنانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیاسوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا arynewsurdu بھکاری اتحادی بن گئے وہاں! Yaha per election shafaf ho ge ary wale plz batee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہسری لنکن حکومت نے ایندھن کے بحران کے باعث وزرا کو روس اور قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Delete the post before your handlers find out. She won't hesitate releasing your videos.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »