ہنگامہ آرائی کیس، عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنگامہ آرائی کیس، عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم PTI PTIPunjab Bail

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی عبوری ضمانت پر سماعت میں بڑی پیشرفت آئی ہے، عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج یسین موہل نے درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد ، سبطین خان ، میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دیا گیا۔ سعدیہ سہیل رانا، ثانیہ کامران، زینب، شیر اکبر خان، میاں عاطف اور عمر آفتاب ڈھلوں کی بھی عبوری ضمانت کنفرم کر لی گئی۔پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن صاف شفاف ہونے چاہئیں، نیوٹرلز کونیوٹرل ہی رہنا چاہیے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی تمام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، الیکشن کمیشن کو اپنا غیر جانبدار کردار ادا کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہعلی زیدی نے کہا کہ بلاول، مراد علی شاہ نے لاڑکانہ میں جلسہ کیا مگر نوٹس نہیں لیا گیا، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش بیٹھے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہکراچی : ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا ا...........۔ 😆😁 چور دا گواہ گنڈھ کپ ZeeshanKhanPTI 😂 😂 😂 Chor chor ki zamant de ga😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی نے اکتوبر میں پاکستان جونیئر لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بورڈ کا 15 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے،اکتوبر میں پاکستان جونیئر لیگ لگدا نوکری پکی ہو گئی 🕵🕵
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے 10کروڑ روپے آفرکیے، نعمان لنگڑیال کا الزامپی ٹی آئی والےکہتے ہیں کہ ہم نے ضمیرکا سودا کیا، میں وزیر تھا لیکن پی ٹی آئی میں جرات نہ تھی کہ مجھے نکال سکتے، نعمان لنگڑیال پاگل نے۔ جو 25 کروڑ پہلے ہی لے چکا ہو اے صرف 10 کروڑ ۔ ہاہاہا میر شکیل کی نسل بےغیرت نسل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »