عائشہ گلالئی کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔

عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O KHuda K bando Kia batain kar rahay ho Mulk KI maa Chudd D Hain Or tum Ya news chala rahay ho ....

وہ لوگ جو پاکستان کی فوج کو 'دہشتگرد 'قرار دے چکے وہ اب عمران خان پر غداری کا مقدمہ کرئیں گے؟

Lol...... Gulalai ki okaat h Kia he?

24News is Pakistan's Cartoon Network

عمران خاں 24 نیوز کی بہن آئشہ کے ساتھ پکڑے گئے۔

Aysha gulay laee ek getya orat ha us ny apni zindgi spoil kaR di ha

😆😆😆😆😆

Lanati channel

عمران خاں 24 نیوز کی بہن آئشہ کے ساتھ پکڑے گئے۔

iss LORRALAI aurat ki wohi aukaat hai jo sahaafat ki dunya mein 24 news ki hai!! sab L per rakhte hain...

ایک عمرانڈو کیلئے دوسرے عمرانڈو کو خط؟

Wtf

Ayesha who?

Wtf

🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ گلالئی کی عمران خان پر غداری کا مقدمہ کا چلانے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردوتحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے، عائشہ گلالئی مزید پڑھیے: expressnews بکنا بند کر گندی نسل کی Isk sath Kya gaddari hogai ab..., Kis gandi haram ki nasal say paka para hay is mulk ka, ek kay bad ek kanjri nikal kar ati hay hat thoray din baad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف مسلم لیگ ن کا اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہاسلام آباد : مسلم لیگ ن کی حکومت نے عمران خان کو ریاست مخالف ثابت کرنے کے لئے اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انے دیو۔۔ لگ پتا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہےعمران خان اس معاملے پر عدالت سے رجوع کر چکے ہیں لہٰذا سیاسی بیان بازی سے گریز کریں اور فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیں: وفاقی وزیر قانون بات سچ جھوٹ کی نہیں لوگ کیا سمجھتے ہیں اگر سچ سمجھ رہے ہیں تو جیو کا ناپسند کریں گے چینل دیکھنا کم کر دیں گے اگر جھوٹ سمجھتے ہیں تو آپ کا چینل زیادہ دیکھنے لگیں گے۔آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں سچ یا جھوٹ عوام کی نظر میں کیسے جارہی ہے Azam sahb aap bta dein ke aap ki hakoomat ne kon kon si NAB amendments ki hein Sach Sach bta hai aor ye bhi btana hai NAB amendments se kis kis Banday ki faida hua hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلانجی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »