عائشہ گلالئی کی عمران خان پر غداری کا مقدمہ کا چلانے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے، عائشہ گلالئی مزید پڑھیے: expressnews

تحریک انصاف کی باغی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔ عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔

سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This woman should zip her mouth. How much did she get now RegimeChangeInPakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پلانٹڈ_مہنگائی_نامنظور

chori or seena zorii

اس کی شادی نہیں ھوئی ا ھی تک کیا؟

Jist IK ghandy ghandy ghandy ghandy ghandy ghandy msg bhejta tha 🤦‍♂️🤦‍♀️

Ye zinda hai abhi tak

THREE FORMS OF LIE... Lie Big Lie... Aysha Gulla- LIE ..

Kis gandi haram ki nasal say paka para hay is mulk ka, ek kay bad ek kanjri nikal kar ati hay hat thoray din baad

اس کی اپنی فرسٹریشن ہی ختم ہو کہ نہیں دے رہی

Isk sath Kya gaddari hogai ab...,

بکنا بند کر گندی نسل کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیانصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیا arynewsurdu Too good to be true. Unfortunate that she hasn't been given chance to sing song like that ان محترمہ کا گانا سننے کے بعد ویسے بھی طاری لگانا ضروری ہو جاتا ہے 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی ممالک کی روس پر پابندیوں کے اثرات پاکستان بھی مشکلات کا شکاراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنے پڑ رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر پاکستان سے اظہارِتشکر - ایکسپریس اردوہم بھی ماضی کی دیگر مشکلات کی طرح اس آزمائش کو برداشت کر رہے ہیں، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں کہ آپ صلی اللہ علیہوسلم نےفرمایا: سات آدمیوں کواللہ اپنےسائے میں رکھے گا جس دن کہ سوائےاسکےسائےکےاور کوئی سایہ نہ ہوگا جسمیں ایک وہ شخص جوچھپا کرصدقہ دےیہاں تک کہ اسکےبائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ اسکےداہنےہاتھ نے کیا خرچ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »