بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم

27/06/2022 8:57:00 PM

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم #Balochistan #BHC #Elecciones2022

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم Balochistan BHC Elecciones2022

بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ

کے دو رکنی بینچ نے سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی جانب سے دائر کی گئی آئینی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی حلقہ بندیاں درست نہیں ہیں، لہٰذا انتخابات کا شیڈول معطل کیا جائے۔عدالت نے 28 اگست کو کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے 6 جولائی کو فریقین کو طلب کرلیا۔.بند کریں کراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے تحت چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر وقفہ جاری رہے گی.Published On 27 June,2022 04:49 pm لاہور: (دنیا نیوز) 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن بھی سرگرم ہو گئی، جماعت کی نائب صدر مریم نواز نے مختلف حلقوں میں کنونشز کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے الیکشن کے دوران پی ٹی آئی کے 25 اراکین نے مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں حمزہ شہباز شریف کو منتخب کروایا تھا، اس فیصلے کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے تمام اراکین کو ڈی سیٹ کر دیا تھا، ان سیٹ پر الیکشن کا انعقاد 17 جولائی کوکیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی الیکشن میں متحرک ہونے کے بعد مسلم لیگ ن بھی سرگرم ہو گئی ہے، لیگی نائب صدر مریم نواز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حلقوں میں کنونشن کریں گی۔ ذرائع کے مطابق جہاں لیگی امیدروں کی پوزیشن کمزور ہوگی وہاں کے سٹیک ہولڈرز سے مریم نواز ملاقاتیں کریں گی، مریم نواز نے لیگی قائد نوا شریف کی ہداہت کے مطابق ضمنی الیکشن کے مختلف حلقوں میں جائینگی۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بھی ضمنی الیکشن کے حوالے سے سیل قائم کر دیا، لاہور سمیت مختلف حلقوں میں سینئر رہنماوں کو ڈیوٹیز سونپ دی گئیں، حمزہ شہباز ضمنی الیکشن کو خود مانیٹر کریں گئے۔ ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کنونشن میں نہ جانے کا امکان ہے۔ میاں حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مقابلہ سخت ہے لیکن جیت ن لیگ کی ہوگی۔.وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا (فوٹو فائل) لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بھی زیر غور آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ملک بھر میں عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ ہر حال میں عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں عوام کی رائے صرف کارکردگی سے ہی بدل سکتی ہے۔ میاں شہباز شریف کو دہشت گردی کے خاتمے اور اس ضمن میں لاحق خطرات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جبکہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے سدباب کے اقدامات اور قوانین پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف شرائط کی تکمیل کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک بیانیے پر متفق ہے، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے تک ہم ملک کر جدوجہد کرتے رہیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان پر صوبوں کے کردار کو بحال کرنے کا فیصلہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر صوبوں کے کردار کو پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار سال میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا۔ شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع ہر حال میں یقینی بنائیں گے، پاکستان کی معیشت کی بحالی اور ترقی کے لئے امن وامان کا یقینی ہونا ایک بنیادی تقاضا ہے۔.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ سرگرم، مریم نواز کا مختلف حلقوں میں کنونشنز کا فیصلہیعنی نقل عمران خان کی کرنی ہے مکاریاں ہاں کل خان لاہور ہو گیا تو اس کو بھی یاد آگیا

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پولنگ کا عمل جاری(24 نیوز) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں 9 ہزار  پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے ہیں جن میں پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔  بلدیاتی حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔