ایم کیو ایم مہنگائی کی وجہ سے عمران حکومت سے الگ ہوئی تھی عمران اسماعیل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم مہنگائی کی وجہ سے عمران حکومت سے الگ ہوئی تھی، عمران اسماعیل

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہاکہ خالد مقبول صدیقی اعتراف کر چکے ہیں ہم نے سب سے زیادہ معاہدے پر عمل کیا،آج تک کسی حکومت نے ایم کیو ایم کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا،ہماری حکومت نے ایم کیو ایم کیساتھ معاہدے پر سب سے زیادہ عملدرآمد کیا،پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی پر کئی ایم کیو ایم رہنما بھی راضی نہیں تھے۔

عمران اسماعیل نے ایک سوال ”ایم کیو ایم پاکستان آپ سے کیوں الگ ہوئی “ کے جواب میں کہا کہ ایک فون کا انتظار تھا جو نہیں آئی، سمجھتا ہوں ایم کیو ایم اس فون کال کا ابتک انتظار کررہی ہے،فون کال میں بتایا جائے گا کہ کس طرف جانا ہے۔ سابق گورنر سندھ نے کہاکہ 2 ووٹوں پر حکومت کھڑی ہے آج ساتھ چھوڑ دیں حکومت گر جائے گی،ان کا مزید کہناتھا کہ ایم کیو ایم سے ہر معاملے پر بات ہوئی، سائفر سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا،عمران اسماعیل نے کہاکہ پی ٹی آئی سے علیحدگی کے فیصلے پر ایم کیو ایم کا اپنا ووٹ بینک بھی ناراض ہوا،این اے 240 میں نتیجہ سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم صورتحال کو کب سمجھتی ہے ان پر ہی منحصر ہے،پی پی اور ایم کیو ایم کا اتحاد غیر فطری اور سمجھ میں نہ آنا ہے،ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی آج کراچی کی سب سے بڑی سٹیک ہولڈر ہے،امید ہے ایم کیو ایم ملکی مفاد میں کوئی بہتر فیصلہ کرے گی،ایم کیو ایم تو مہنگائی جیسے مسائل کا کہہ کر الگ ہوئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے کا مطالبہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے  کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے دوران ہنگاموں میں پیپلز پارٹی ملوث ہے، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردوفوج کو ایسے حالات کا نوٹس لینا چاہیے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جاسکے، وسیم اختر Yes if army are present there so from where the their is coming. حرامیوں یہ ڈرامے بازی بند کرو عوام سمجھ چکی ہے آپ کے کرتوت۔تم لوگوں نے اس لیے خان صاحب کا ساتھ چھوڑا کہ مہنگائی بہت ہے۔اب بھگتو اس مہنگائی کی زمہ داری آپ پر بھی اتنی ہی ہے جتنی نون،زرداری،فضلو،کی ہے ایم کیو ایم بھی اتنی ہی زمہ دار ہے۔ 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایم کیو ایم کو ایک بار پھر بڑی پیشکشپی ٹی آئی نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو ایک بار پھر ساتھ چلنے کی پیشکش بھی کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاہدے پر قائم ہیں، ایم کیو ایم کو جانے نہیں دیں گے، شرجیل میمنصوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ انتخابات میں مخالفین کا اتحاد پاش پاش ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی Ye wohi chor hai na jis ko best parliamentarian ka award mila tha...lanat ho sharjeelinam han bas truck ki lal batti k peechay laga k rakhaien gay MQMPKOfficial khooh tu bohat hogay muhajiroun say ghaddari kar k unkay bachay kuchay votes choroun ki jhooli may dal k phir bhi bara pan hai k PTIofficial wapisi ka darwaza khol k baithi hai. Dont waste time شرجیل میمن کی کیا اوقات ہے ان کو نا جانے دینے کی ان کا پٹہ کسی اور کے ہاتھ میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »