نیب قوانین میں ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اس معاملے پر عدالت سے رجوع کر چکے ہیں لہٰذا سیاسی بیان بازی سے گریز کریں اور فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیں: وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب قوانین میں ترمیم سے متعلق عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔

نیب ترامیم سے 1100 ارب روپے یہ لوگ کھاجائیں گے، نیب ترامیم سے یہ لوگ نہیں، تمام بڑے لوگ جو منی لانڈرنگ کرتے ہیں، بچ جائیں گے، عمران خان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Azam sahb aap bta dein ke aap ki hakoomat ne kon kon si NAB amendments ki hein Sach Sach bta hai aor ye bhi btana hai NAB amendments se kis kis Banday ki faida hua hai

بات سچ جھوٹ کی نہیں لوگ کیا سمجھتے ہیں اگر سچ سمجھ رہے ہیں تو جیو کا ناپسند کریں گے چینل دیکھنا کم کر دیں گے اگر جھوٹ سمجھتے ہیں تو آپ کا چینل زیادہ دیکھنے لگیں گے۔آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں سچ یا جھوٹ عوام کی نظر میں کیسے جارہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: اعظم نذیر تارڑBs kr dy besharm admi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ سچ بول کر مہنگائی کی تیز چھری سے بکر عید سے قبل ہی غریب عوام کو ذبح کرتے رہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا کا عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنجپاکستان مسلم لیگ (ن) کو 2013 میں اقتدار دلانے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا الزام لگانے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقیدچیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان بھی کیا مزید پڑھیں: imrankhan PTI tax GeoNews Pst Est same sacle na manzoor Jobless banda hy, dil dukha hy becharay ka, karny do مارو لیتر عمرانڈو نوں 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف بڑے جلسے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم اور مہنگائی کیخلاف 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں پر امن جلسہ کریں گے اور پورے پاکستان میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ اپنے اپنے شہروں میں احتجاج میں شرکت کریں۔ O khabees insan Jan shor do Pakistan ki kitna logo ko zalil kro gy monafik insan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »