بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا کا عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 2013 میں اقتدار دلانے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا الزام لگانے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کو 2013 میں اقتدار دلانے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا الزام لگانے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو جھوٹے الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج دے دیا۔

مظفر رانجھا نے کہا کہ ایسا ہی عمران خان نے نجم سیٹھی پر الزام لگا کر کیا، عمران خان جھوٹے الزامات سے باز نہ آئے تو کورٹ لے جاؤں گا، عمران خان کے بارے میں بہت کچھ پتا ہے وہ سب میڈیا کو بتا دوں گا، اقتدار کھوکر عمران خان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں رہی، انہیں سنجیدہ نہیں لیں۔ انہوں نے کہا کہ چار سال عمران خان وزیراعظم رہے کہیں بھی یہ معاملہ نہیں اٹھایا، اب یہ بات کررہے ہیں تو ایک ہی مقصد ہے ادارے کو متنازع کیا جائے، ذات کی قربانی دے سکتا ہوں ادارے کو متنازع بنانے نہیں دوں گا، عمران خان جس فورم پر چاہیں آجائیں، اگر جھوٹے ثابت نہ ہوں تو ہر سزا کے لیے تیار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے معروف عالم دین کی وفات پر عمران خان کا اظہار افسوسچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ترکی کے شیخ محمود آفندی کی رحلت کے بارے میں جان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ترکی کے شیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مشہور مذہبی سکالر اور استاد شیخ محمد آفندی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ محمد کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب گھر پر ڈاکا پڑتا ہے تو کیا چوکیدار نیوٹرلز رہ سکتا ہے: عمران خاناسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیوٹرلز کو میرا ساتھ دینا چاہیے تھا اپوزیشن کا نہیں ۔جب میری حکومت جا رہی تھی تو میرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی حمایت پر 2 اہم شخصیات عہدےسے فارغچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے میں بریت کی حمایت کرنیوالے دو پراسیکیوٹرز کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ پورے پاکستان کی عوام کو کہیں بھیج دیں پھر کھل کر کھیلیں کس کس کو فارغ کروگے ویسے یہ فارغ کرنا امپورٹڈ بھکاریوں کا پرانا ورژن ہے کون کون ؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان دور میں اہم منصب پر فائز رہنے والی شخصیت کو پہچانیںدنیا بھر میں اہم شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئرکی جاتی ہیں جس میں زیادہ تر شوبز اور اسپورٹس شخصیات اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں معید یوسف معید یوسف جس نے سب سے پہلے یہ کہہ کر خان کو ذلیل کیا کے امریکہ نے ہم سے اڈے مانگے ہی نہی معید یوسف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »