پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔

پنجاب حکومت نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحٹ مقدمہ چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے رہنما اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر پاکستان عارف علوی تک جاتی ہے صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ تو ان کی رسید بھی نہیں دے سکتے۔صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر آگے آرہے تھے،ہم غریب آدمی کو آگے لے کر آرہے ہیں۔

بلدیاتی قانون کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہر یونین کونسل کو سالانہ ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ کے فنڈز دئیے جائیں گے، جنوبی پنجاب کے سیکریٹریٹ کو مزید فعال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا مری میں ہوٹلوں کے کرائے فکس کرنے کا فیصلہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری میں ہوٹلوں اور گھروں کے کرائے منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے وزرا اور سرکاری ملازمین کا پٹرول کوٹہ کم کردیاپشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ نیوز ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع : حکومت کا بڑا فیصلہآپٹکس کے پیشوں کی سعودائزیشن کے فیصلے پرعمل درآمد 18 مارچ 2023 سے شروع ہوگا، پچاس فیصد سعودی ملازم رکھے جائیں گے لعنت تمھاری headline پر وہ نوکریاں کم کر رہے ہیں. بیہودہ صحافت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: وزیراعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط طے ہو گئی ہیں۔ اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan Lanat e Teri shakal Tay, Badbakhta. CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan ہم جیسے غریب سے دوستی کر لیں مشکلات کم ہو جائے گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاکس دن کاروباری مراکز کیلئے وقت کی قید نہیں ہوگی؟ جانیے: Sindh Business Shops Malls restaurant U turn ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول اور اسکواڈ کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »