جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu

برلن: جی-7 ممالک نے چین کے عالمی بیلٹ اینڈ روڈ کے متبادل منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، جس کیلئے رکن ممالک 600 ارب ڈالرز فراہم کرین گے۔

اس موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک اکثر ضروری انفرا اسٹرکچر موجود نہ ہونے کے باعث منفی حالات سے متاثر ہوتے ہیں اور انہیں صورتحال سے باہر نکلنے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ اس سے ترقی پذیر ممالک میں موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ عالمی صحت، صنفی مساوات اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر جیسے شعبوں میں بھی بہتری آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہبرلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جی-7 ممالک کا روس کے گرد گھیرا مزید تنگجی-7 ممالک کا روس کے گرد گھیرا مزید تنگ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے جی سی سی ممالک کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی - ایکسپریس اردوجی سی سی رکن ممالک 2023 میں برطانیہ کے نئی الیکٹرانک سفری اجازت نامے (ای ٹی اے) کی اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔ پیسے والے دے سب یار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »