جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews

یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔

خیال رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن اور دنیا کے سب سے زیادہ صنعتی ممالک سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم منصب نیٹو کے شراکت داروں کی ملاقات اسپین میں متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی ممالک کی روس پر پابندیوں کے اثرات پاکستان بھی مشکلات کا شکاراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنے پڑ رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس پر پابندیاں، پاکستان سمیت کئی ترقی پذیر ممالک متاثر ہونگے: ترجمان دفترخارجہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرینی فوج کی پسپائی : روس کا ایک اور شہر پر قبضہروس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری جنگ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، روسی فوج کو جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا بیلا روس کو ایٹمی میزائل دینے کا وعدہروسی صدر پیوتن نے کہا ہے کہ روس جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام آنے والے مہینوں میں اپنے اتحادی بیلاروس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: اعظم نذیر تارڑBs kr dy besharm admi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ سچ بول کر مہنگائی کی تیز چھری سے بکر عید سے قبل ہی غریب عوام کو ذبح کرتے رہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہےعمران خان اس معاملے پر عدالت سے رجوع کر چکے ہیں لہٰذا سیاسی بیان بازی سے گریز کریں اور فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیں: وفاقی وزیر قانون بات سچ جھوٹ کی نہیں لوگ کیا سمجھتے ہیں اگر سچ سمجھ رہے ہیں تو جیو کا ناپسند کریں گے چینل دیکھنا کم کر دیں گے اگر جھوٹ سمجھتے ہیں تو آپ کا چینل زیادہ دیکھنے لگیں گے۔آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں سچ یا جھوٹ عوام کی نظر میں کیسے جارہی ہے Azam sahb aap bta dein ke aap ki hakoomat ne kon kon si NAB amendments ki hein Sach Sach bta hai aor ye bhi btana hai NAB amendments se kis kis Banday ki faida hua hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »