پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چند دن قبل ’سیاست چھوڑ کر اپنی خیر منانے‘ کا میسج بھیجا تھا، ناصر خان موسیٰ زئی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر خان موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ میرے حجرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ میں اسلام آباد میں ہوں، شکر ہے بم حملے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ ناصر موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چند دن قبل سیاست چھوڑ کر اپنی خیر منانے کا میسیج بھیجا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جمعیت علماء اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

ناصر موسیٰ زئی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے حجرے پر دستی بم حملہوزیراعلیٰ محمود خان نے چند دن قبل سیاست چھوڑ اپنی خیر منانے کا میسج بھیجا تھا: ناصر موسیٰ زئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیم خان اور ترین گروپ نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی05:20 PM, 8 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے Source: dirty harry, he wants them in ppp
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پیر کو اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial IHC islamabadhighcourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عمران خان کے سوا کسی کا ووٹ نہیں، اسد عمراس بار سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی، حکمراں جتنا بھاگنے کی کوشش کریں، 2023 الیکشن کا سال ہے۔ تفصیلات جانیے: AsadUmar PTIOfficial DailyJang اس خام خیالی سے باہر نکلیں کیونکہ آپ کا مستقبل بہت تاریک نظر آ رہا ہے اتنی لمبی لمبی چھوڑنے کی نہیں ہو رہی پہلے اس بات کا جواب دو چار سالہ دور حکومت میں تیری گورنمنٹ اور نیازی نے کراچی کے لیے یے یا سندھ کے لیے کیا کرا کیا دیا کراچی کو۔ تم چوروں کو پہلے بھی کراچی نے مسترد کیا اور آئندہ بھی مسترد کرے گا انشاء اللہ Hnslo sb 😄😄😄😄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔ Jitne b gir jye par tum or tumhare dealer se zada ni gir skty harami kanjar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »