پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پیر کو اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial IHC islamabadhighcourt DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان، پرویز خٹک اور دیگر کی بریت کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت مقرر کی ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن پیر کو وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کرے گا۔وفاق کی جانب سے دائر اپیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی...

اپیل میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ خلاف قانون ہے، ٹرائل کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔وفاق کی جانب سے اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے عینی شاہدین کے بیانات کو نظرانداز کر کے عمران خان کو بری کیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 29 اکتوبر 2020 کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان، پرویز خٹک اور دیگر رہنماؤں کی بریت کا فیصلہ سنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررانسداد دہشت گردی عدالت نے29 اکتوبر2020 کوعمران خان و دیگر کی بریت کا فیصلہ دیاتھا بس پاکستان میں سماتیں ہوتی رہتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس؛عمران خان کی بریت کیخلاف حکومت کی سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر اور جسٹس اعجاز پر مشتمل ڈویژن 9 جنوری کو حکومتی اپیل پر سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ Pakistani Media chat khor of Pml -N 1947 Say 2023 Aaj Tak Tosha Khana Maien Kya Aya Kya Gya Kis Nay Kharida Kitnay Maien Khareda Kab Khareda Sub Ka Audit Ho Phir Iskay Bad Adalat Faisala Kare Age Kya Karna Hay Aur Kis Tarha Mamlat Chalane Hen سب چوروں کو نا اہل کرو اور اس ملک سے نا اہل اور کرپٹ لوگوں سے نجات حاصل کیجئے۔ جو کوئی بھی ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسی نظام سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش آج ہم سے آگے نکل گیا، اور یہ نظام آج بھی کمزوروں کو تو جکڑنے کی کوشش کر رہا ہے، اور امراء کو پاکستانی عوام کو کنٹرول کرنے کے کیے جنیوا میں کنوینش منعقد کروا رہا ہے، معاذاللہ انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررعمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر ToshakhanaReference ImranKhanPTI PTI PMLNGovt Court LHC ImranKhanPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیافل بینچ عمران خان کی نا اہلی سے متعلق دو مختلف درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نا اہلی سے متعلق درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »