بہاولپور:زہریلا دودھ پینے سے 5 بچوں کی حالت غیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور:زہریلا دودھ پینے سے 5 بچوں کی حالت غیر bahawalpur

واقعہ بہاولپور کے علاقے ماڈل ٹاون بی میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 5 بچوں نے دودھ پیا تو حالت غیر ہوگئی، بچوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال کے درمیان ہیں، متاثرہ بچوں کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ حالت غیر ہونے والے بچوں کا تعلق نجی ٹی وی کے رپورٹر کی فیلمی سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن آرڈر پر منگوائی گئی بریانی کھا کر 19 سالہ لڑکی انتقال کرگئیلڑکی نے مقامی ریسٹورینٹ سے بریانی آن لائن آرڈر دے کر منگوائی تھی جسے کھا کر اس کی حالت غیر ہوگئی اوہ أنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رحم کرے خیر ہو ہمیشہ کڑیو پرہیز کرو یہ پاکستان ہے یہاں کچھ نہیں ہوتا اگر زہریلی کھانا بھی دیا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا واقعی مچھلی کھا کر دودھ پینے سے برص ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردوموسمِ سرما میں جہاں مچھلی کھانے کے رجحان میں تیزی آ جاتی ہے وہیں گھروں میں دسترخوانوں پر اس بحث کی واپسی بھی ہوتی ہے کہ کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے وِٹلائيگو یا برص کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یہ رائے پاکستان اور ہندوستان میں پایا جاتا لیکن میرے ذاتی رائے یہ ہے کہ جیسے دانت ٹھنڈا اور گرم ہوتا ہے اس طرح انسانی بدن بایک وقت ٹھنڈا گرم ہونے کی وجہ سے ایک ریکشن کرتا ہے۔ اگر یہ برص کا سبب بھی نہ بنی مگر ریکشن کیسے مرض کا سبب بن سکتا ہے No.. شکر ہے یار ،ورنہ میں بھی اس مفروضے پر سخت کاربند تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کمر توڑ مہنگائی، کھانے پینے کی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور، جینا محالاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں کمر توڑ مہنگائی ،عوام کی دہائی، آٹا ،سبزی ،چکن اور دوسری اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں جس کے باعث دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا۔ PMLN must involve army and finish all kinds of price msfiss warna ye mafias Sare Pak ko kha jayen gen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کمر توڑ مہنگائی، کھانے پینے کی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور، جینا محالاسلام آباد: (فہیم حیدر) ملک میں کمر توڑ مہنگائی ،عوام کی دہائی، آٹا ،سبزی ،چکن اور دوسری اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں جس کے باعث دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : گھر میں خوفناک آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحقکراچی میں کے ایک گھر کے اندر آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والے بچوں کی مسخ لاشیں نکال لی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین اور طالبان نے 25 سالہ اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کردیے2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد کسی بھی غیر ملکی کمپنی سے یہ افغانستان کا پہلا معاہدہ ہے معاہدہ ہے کیا؟ جانیے : محراب و منبر ہی نہیں ہم تخت بھی سنبھال سکتے ہیں مگر ہمارے لیئے طوفان بن کر سارا زمانہ سامنے کھڑا ہو جاتا ہے مگر چائنہ نظریئے کے مطابق چلتا ہے تو اُسے ہم میں کاروبار نظر آتا ہے ہمارے خلاف اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں ... چائنہ_دُور_اندیش_نظریاتی_مُلک Masha Allah Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »