کراچی : گھر میں خوفناک آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : گھر میں خوفناک آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : شہر قائد میں کے ایک گھر کے اندر آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والے بچوں کی مسخ لاشیں نکال لی گئیں۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں تاہم زیادہ دیر ہونے کے باعث گھر میں موجود بچوں کو نہ بچایا جاسکا، آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں5سالہ عظمیٰ، 6سالہ اقصیٰ اور 7سالہ محمد شامل ہیں، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جھونپڑی میں آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کٹی پہاڑی اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن اقبال 13 ڈی کےکوچنگ سینٹر میں فائرنگ، طالبعلم جاں بحقکراچی: (ویب ڈیسک) گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے ایک کوچنگ سینٹر میں فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 12 ہوگئیگذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحقکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن اقبال 13 ڈی کےکوچنگ سینٹر میں فائرنگ، طالبعلم جاں بحقپولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کوچنگ میں کچھ طلبہ کا جھگڑا ہوا تھا صلح کے باوجود آج ایک طالبعلم کلاشنکوف لے آیا: مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کا نام اداکارہ روینا کے نام پر رکھ دیا گیاممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت میں چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کا نام معروف بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن کے نام پر رکھ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »