آٹے کے بحران کا ذمے دار کون؟ قمر زمان نے اہم انکشاف کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے کے بحران کا ذمے دار کون؟ قمر زمان نے اہم انکشاف کردیا ARYNewsUrdu

کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے امورکشمیرو گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ملک میں آٹے کے بحران کا ذمے دار تاجروں کو قرار دے دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں گندم اورآٹا دستیاب ہے اگرقلت ہےتوہم ذمہ دارہیں، تاجر ذخیرہ اندوزی کرکےآٹے کےریٹ بڑھارہےہیں،صوبائی حکومتوں کو تاجروں کی ذخیرہ اندوزی پر ایکشن لینا چاہیئے۔ ملک کی معاشی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے امورکشمیرو گلگت بلتستان نے کہا کہ پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ کیااورنہ ہی کرےگا، معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے دوست ممالک سےہماری شرائط طےپارہی ہیں پُرامید ہیں کہ پاکستان اس مشکل صورتحال سےجلد نکل جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس نے کہا کے آٹا چھ ہزار روپے من ھے؟ سب جھوٹ بولتے ہیں، میرے گھر تو مفت ملتا ھے، مریم اورنگزیب۔

bajwa

عمران خان کی انگوٹھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کون پی ٹی آئی رہنماﺅں کے فون نہیں اٹھا رہا ؟ صحافی عمر چیمہ نے انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی عمرچیمہ نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ میں رابطے میجر لیول تک آ گئے ہیں اور اس سے اوپر کے رینک کا کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کے کتاب میں اہم انکشافات.برطانوی شہزادہ ہیری نے افغانستان میں پچیس افراد کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ ڈیوک آف سَسیکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیالاہور:  صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کون تھے؟آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر نوید صادق انسدادِ دہشت گردی ونگ کے ڈائریکٹر تھے۔ DailyJang بہت دکھ ہوتا ہے جب ایسے اثاثے چھن جاتے ہیں اور ویڈیو بنانے والے محفوظ، شھید تجھے سلام چلو دو حرامی تو جہنم پارسل ہوئے.... کہا تھا ان سکھوں اور چوڑے عیسائیوں کی ناجائز اولاد رافضی ٹائپ رانگڑ جٹوں سے جو کھا لیا ہضم کرو لیکن ان رانگڑوں کی موٹی کالی گانڈ ہے جو کبھی نہیں بھرتی.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا کا قریبی شراکت دار ہے : امریکی محکمہ خارجہواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا قریبی شراکت دار ہے اور پاکستانی عوام نے دہشتگردی کے باعث بہت نقصان اٹھایا ہے۔ Yes we want friendship on equal with America. Don’t interfere in Pakistan. Leave us alone 70 ارب ڈالر دے بغیر شرائط کے دیکھ لیں گے سچا ہے یا صرف یہ بات میڈیا کی حد تک ہے اسی نے تو پھنسایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبے بھر میں آٹے کے بحران کی خبریں بے بنیاد ہیں: محکمہ خوراک پنجابصوبے بھر میں آٹے کے بحران کی خبریں بے بنیاد ہیں: محکمہ خوراک پنجاب Flour FoodDepartment Punjab تو آٹا میسر نہیں یا مہنگا کیوں ہے؟ بھین کے ٹکے ابھی ابھی 1500 کا 10 کلولیکر آیا ہو جو 1500 کا 20 کلو ملتا تھا شرم بھی نہی آتی اور بکواس کرنے آجاتے ہیں چینلز پر اور گاف مروا کے گھر چلاتے ہیں یہ وزیر اور مشیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »