پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا تفصیل:Pakistan PriceHike inflation PakistanEconomy PakistaniAwam

، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لاہور ڈویژن نعیم افضل کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لاہور محمد امجد سمیت فوڈ سٹاف کی سپیشل ٹیم نے جمبر کے علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز پر چھاپہ مارا۔روزانہ لاہور سے سیکڑوں تھیلے سرکاری آٹا گودام میں لا کر ریفائن

کرنے کے بعد پشاور سمگل کیے جاتے تھے، ملزمان 1295 روپے قیمت والا سرکاری آٹا 1450 روپے میں خرید کر 2400 روپے قیمت پر سمگل کرتے، محکمہ خوراک کی مدعیت میں قصور کے مقامی تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی۔سینئرحکام سمیت خفیہ اداروں نے تحقیقات شروع کردی، مبینہ طور پر کچھ سرکاری اہلکار فی تھیلا 150 تا 200 روپے لے کر چند فلورملز کے سہلوت کار بنے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیالاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیالاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔ اگر پکڑ لیا ہے تو کیا فرق پڑتا ہے عمران خان کو بھتہ دے کر دو بارہ اسمگلنگ شروع کردے گا Well done, everything prices is increased due to such type of evil peoples, govt should treat them strictly then everything will be automatically right Such type of grow have no concern about country interest
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے سب ویرینٹ ایکس بی بی کا کیس رپورٹلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں کرونا وائرس کے سب ویرنٹ ایکُس بی بی اومی کرون کا نیا کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر کے پھل فروش کا بیٹا بھارت کا سب سے تیز ترین باؤلر بن گیاممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارت کے نوجوان فاسٹ باؤلر عُمران ملک بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے تیز ترین بولر بن گئے۔ No
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ق لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے ارکان پورے ہونے سے مشروط کردیا07:04 PM, 6 Jan, 2023, علاقائی, پنجاب, اہم خبریں, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے تناظر میں پنجاب اسمبلی کا 9 جنوری سے شروع ہونے والا اجلاس اہمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »