اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہفتہ وار مہنگائی 30.6 فیصد پر پہنچ گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی 30.6 فیصد پر پہنچ گئی تفصیل:Pakistan PriceHike inflation PakistanEconomy PakistaniAwam

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ بہ ہفتہ مہنگائی میں 1.

09 فیصد اضافہ ہوا۔ایس پی آئی ملک بھر کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیا کی قیمتوں کا جائزہ لیتا ہے، زیر جائزہ ہفتے کے دوران 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیۓملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں ہفتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، مجموعی شرح 30.60 فیصد پر پہنچ گئیحالیہ ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 9 اشیا سستی ہوئیں اور 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں: ادارہ شماریات Shukar hai Geo walo ko mehngayi nazar agayi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافے کیساتھ سالِ نو کا آغاز، پہلے ہی ہفتے 23 اشیائے ضروریہ مہنگی - ایکسپریس اردو23 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی اور 19 کی قیمتوں میں استحکام رہا، وفاقی دارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کوئی آڈیو ویڈیو نہیں ہے غریب عوام کے لیے ریلیز کریں تاکہ غریب عوام بھوک مٹاسکے Tag DGISPR But U won't Because U r Sold & Pre Paid In Imran Khan 's Govt U r always Doing T T Pa Pa of Mehangaayi but Now Mouth is Full of Dollars 💰 by Corrupt Politicians & Their Handlers Ar news waly sb sahafi satooooo pee kr so rhy hn ab..... Kio k hakoomat un k bank balance ki aaai hui hai... 😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی پولٹری ایسویشن ایشن نے مزید بڑھنے کا عندیہ دیدیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی شہر اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخی سطح پر پہنچ گئی،پولٹری ایسوسی ایشن نے قیمت میں مزید اضافے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردی کی شدت میں اضافہ : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیلاہور : پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر والدین کے مطالبہ پر اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان ہے۔ That's great We are waiting for notification..😇 ARYNEWSOFFICIAL ! گوجرہ میں تو کالج کھلے ہیں جناح اور دیگر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کا بحران، قیمتیں آسمان چھونے لگیںلاہور : ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ، لاہور سکھر اور پشاور میں آٹا 150 فی کلو ہوگیا، جس پر شہری بلبلا اُٹھے۔ ARYNEWSOFFICIAL بچپن سے کشمیر لینے کی بات سنتا آ رہا تھا آج سودا لینے دوکان پر گیا تو پتہ چلا ہماری تو کشمیر بناسپتی لینے کی بھی اوقات نہیں رہی Saddest😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »