شوبز ہمارا خاندانی بزنس ہے ٹام ہینکس کا اقراباپروری پر ردعمل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' شوبز ہمارا خاندانی بزنس ہے '،ٹام ہینکس کا اقراباپروری پر ردعمل

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکار ٹام ہینکس اپنی آنے والی فلم"آ مین کالڈ اْوٹو" کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں ان کی اہلیہ اور بیٹا بھی اس پروجیکٹ کا حصہ ہیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار نے خود پر اور اپنے خاندان پر برسوں سے لگائے جانے والے اقربا پروری کے الزامات پر ردعِمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ"وہ اور ان کے چاروں بچے سٹوری ٹیلنگ برانڈ کا حصہ ہیں

اور وہ سب ہی بہت تخلیقی ہیں. یہ ہمارا خاندانی بزنس ہے اور ہم سالوں سے یہی کر رہے ہیں جیسے اگر ہم کوئی دکان چلا رہے ہوتے تو کبھی نہ کبھی بچے بھی وہی دکان چلاتے اور وہ ہمارا خاندانی بزنس کہلاتا, بکلل ویسے ہی"۔ ٹام ہینکس نے مزید کہا کہ"یہ کام ہی ہے جو اہمیت رکھتا ہے نہ کہ نام، اگر میرے بچے شوبز میں کام نہ بھی کریں تو بھی شوبز کا حصہ رہیں گے کیونکہ ان کے نام کے ساتھ میرا نام جڑا ہے"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی مہنگی ترین فلم کو کامیاب قرار پانے کیلئے کتنے ارب ڈالرز کمانا ہوں گے؟اواتار دی وے آف واٹر نے دنیا بھر میں 22 دنوں میں ایک ارب 51 کروڑ ڈالرز کا بزنس کرلیا ہے اور ٹام گن میورک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرانا اور مردہ کیس ہے، وارنٹ گرفتاری پر بیرسٹر سیف کا ردعملپشاور: (ویب ڈیسک) وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف ردعمل میں کہا ہے کہ یہ کئی سال پرانا اور مردہ کیس ہے، اچانک سی ڈی اے کو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کردیا۔ یہ بیرسٹر لگتا ہے زبان سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کو تباہی کی دلدل سے نکالنے کابیڑہ اٹھایا ہے: وزیراعظم شہبازشریفملکی معیشت کو تباہی کی دلدل سے نکالنے کابیڑہ اٹھایا ہے: وزیراعظم شہبازشریف تفصیل:MIshaqDar50 PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan MIshaqDar50 CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan Ex PM Imran khans sex audio is leaked out. A playboy and shameless politicians still living..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہاروزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان بزنس کونسل کے 5 رکنی وفدنے ملاقات کی 🤔🤔🤔 بزنس کونسل تو ایک طرف مزدور یونینز کو بھی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیوی وکٹ کیپر ٹام بلینڈل کا سرفراز احمد کے اسٹمپ آؤٹ پر تبصرہخصوصی گفتگو میں ٹام بلنڈل نے سرفراز احمد کے اسٹمپ آؤٹ پر گفتگو کی اور اسے مشکل اسٹمپنگ قرار دیا۔ تفصیلات جانیے: SarfarazAhmed PCB PakvsNZ karachitest TomBlundell DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں معلوم ہے سوئٹزرلینڈ کن سرجریز اور کن بینک اکاؤنٹس کیلئے مشہور ہےمسرت جمشید چیمہ کا مریم نواز کی جنیوا روانگی پر ردعمللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مریم اورنگزیب کے ٹوئٹ پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ ہمیں معلوم ہے سوئٹزرلینڈ کن سرجریز اور کن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »