سیلابی نقصانات کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے زائد ہے، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلابی نقصانات کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے زائد ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu

انہوں نے لکھا کہ سیلاب سے پاکستان میں اب تک غذائی عدم تحفظ کے شکار افراد کی تعداد 14ملین ہوگئی ہے، سیلاب نے مزید 9ملین افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق سیلابی نقصانات کاتخمینہ 30ارب ڈالر سے زائد ہے، سیلاب کے باعث نقصانات پاکستان کی جی ڈی پی کا10فیصد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنا شریفوں نے لوٹا اس نقصان سے کہیں کم ھے آدھے سے زیادہ نقصان نا لائقوں کے ٹولے کے بر وقت اقدامات نہ کرنے سے ھوا جولائی اگست میں فلڈ وارننگ آ گئی تھی مگر نکمے تب پنجاب میں حکومت بنانے کے چکر میں اگنور کر گئے۔ جب بلوچستان میں لوگ مر رھے تھے تب یہ ناچ گانے میں مصروف تھے

shahbaz hukamet nuqsaan ka takhmina kitna hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران میری بات کا برا نہیں مانتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے: پرویز الہٰیشہباز شریف نے زندگی میں جتنے جھوٹ بولے آپ کی سوچ ہے، ن لیگ یہاں سے باہر ڈالر لیکر جاتی ہے اور وہاں سے اسحاق ڈالر لے آتی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Nae wo hr kise ki bat ka us k jana k bad bura manty aur phr kehta meri galti thi le imran khan😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیاانٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج 2 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کو تباہی کی دلدل سے نکالنے کابیڑہ اٹھایا ہے: وزیراعظم شہبازشریفملکی معیشت کو تباہی کی دلدل سے نکالنے کابیڑہ اٹھایا ہے: وزیراعظم شہبازشریف تفصیل:MIshaqDar50 PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan MIshaqDar50 CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan Ex PM Imran khans sex audio is leaked out. A playboy and shameless politicians still living..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمزون کا 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہامریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون نے 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایمزون نے کمپنی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی08:03 PM, 6 Jan, 2023, پاکستان, اسلام آباد: ایم ڈی آئی ایم ایف کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل دو عوام کو تیل۔۔۔۔💣💣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کے اضافے کے بعد آج ایک دم سے 5 ہزار سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »