کیا واقعی مچھلی کھا کر دودھ پینے سے برص ہو سکتا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا واقعی مچھلی کھا کر دودھ پینے سے برص ہو سکتا ہے؟

اس حوالے سے سوشل میڈیا صارف عزیر رضوی کی ایک ٹویٹ نے اس جانب توجہ دلوانے میں مدد دی اور اس حوالے سے لوگوں نے اپنے تجربات کا بھی ذکر کیا۔

اس مفروضے کے بارے میں کچھ افراد نے یہ بھی کہا کہ مچھلی کے اوپر سے دودھ نہ پینے کے بارے میں یہودیوں کا ایک فرقہ بھی خاصی احتیاط برتتا ہے۔ ڈاکٹر ارمیلہ کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک آٹوامیون بیماری ہے یعنی آپ کا مدافعتی نظام خود سے ہی میلونن کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے لگ جاتا ہے۔ ڈاکٹر زینب نے کہا کہ ’یہ نہیں ہوتا کہ دونوں چیزوں کے ملاپ سے کچھ ایسا بنتا ہے جس سے جلد پر برص ہو جاتا ہے۔‘خیال رہے کہ یہ صرف مچھلی اور دودھ ہی نہیں بلکہ متعدد دوسرے کھانوں کے بارے میں بھی مشہور ہے کہ ان کی تاثیر ٹھنڈی یا گرم ہونے کے باعث ان کے مضر ہونے کی بات کی جاتی ہے۔انھوں نے کہا کہ اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی کھانے کی تاثیر گرم ہے یا ٹھنڈی ہے اصل مسئلہ مقدار کا ہے کہ آپ کتنی مقدار میں یہ کھانے کھاتے ہیں۔تاہم یہ ضرور ہے کہ مختلف کھانوں کے باعث لوگوں کو جلد کی الرجیز ہو سکتی ہیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes it is a common belief no body believe the technical people that it is not correct

bakwaas

نہیں

مچھلی اور دودھ یکجا کھانے کو برص ہونے سے تعلق ہو یا نہ ہو لیکن نظام ہضم سے اس کا گہرا تعلق ہے حکیم لقمان سے وابستہ ایک قول ہے کہ دودھ اور مچھلی اکٹھے کھانے والے کو اگر اس وقت قولنج نہ ہوئی تو مرنے سے پہلے پہلے ضرور ہوگی۔ اللہ عالم

یہ مفروضہ نہیں تجربے سے ثابت ہے مچھلی کے بعد دودھ پینے سے برص ہوجاتا ہے کئی ڈرائیور میں نے دیکھے ہیں انہوں کہا کہ ڈیرہ غازی خان غازیگاٹ پل پر ہم کھاتے تھے بعد دودھ والی چائے پیتے تھے اس وجہ یہ بیماری لگ گئی

شکر ہے یار ،ورنہ میں بھی اس مفروضے پر سخت کاربند تھا

No..

یہ رائے پاکستان اور ہندوستان میں پایا جاتا لیکن میرے ذاتی رائے یہ ہے کہ جیسے دانت ٹھنڈا اور گرم ہوتا ہے اس طرح انسانی بدن بایک وقت ٹھنڈا گرم ہونے کی وجہ سے ایک ریکشن کرتا ہے۔ اگر یہ برص کا سبب بھی نہ بنی مگر ریکشن کیسے مرض کا سبب بن سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا موبائل فونز سے روسی فوجیوں کے ٹھکانے کا پتہ چل سکتا تھا؟ - BBC News اردوروس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان کی افواج کے زیر استعمال موبائل فونز کی وجہ سے یوکرین کو ان کے فوجیوں کے ایک ٹھکانے کا پتہ چلا اور وہ اسے نشانے بنانے میں کامیاب ہوئے۔ Surely. Due to communication or some sort of signal it might happened.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مچھلی کھانے والے بکرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلویسے تو بکرے عموماً گھاس پھوس اور اناج کھاتے ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسے بکرے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو مچھلی کھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں 2023 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفاس اپ ڈیٹ کا مقصد صارفین ہر اس جگہ واٹس ایپ تک رسائی فراہم کرنا ہے جہاں ایپ کو بلاک کیا گیا ہو یا انٹرنیٹ سروس کسی وجہ سے متاثر ہو۔ اس میں میں کیا لکھنا ہے کیسی کو کوئی معلومات ہےتو بتائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے بتایا انہیں زہر دے کر قتل کیا جا سکتا ہے، شیخ رشیدعمران خان نے بتایا انہیں زہر دے کر قتل کیا جا سکتا ہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu SheikhRasheed ImranKhan agar audio unki he hain to unko khud he zeher kha k mar jana chaheye KHUDA PAK un k hifazat frmyn gy hmsha trh AMEEN OfficialDGISPR اگر ایسا سوچا تو GHQ میں گوس کر مارے گے تمہاری گا*****ڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن آرڈر پر منگوائی گئی بریانی کھا کر 19 سالہ لڑکی انتقال کرگئیلڑکی نے مقامی ریسٹورینٹ سے بریانی آن لائن آرڈر دے کر منگوائی تھی جسے کھا کر اس کی حالت غیر ہوگئی اوہ أنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رحم کرے خیر ہو ہمیشہ کڑیو پرہیز کرو یہ پاکستان ہے یہاں کچھ نہیں ہوتا اگر زہریلی کھانا بھی دیا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کتاہو یا انسان جو اطاعت نہیں کر سکتا وہ وفادار نہیں ہو سکتامصنف: ڈاکٹر صائمہ علی قسط:100 کردار نگاری: ”پریشر ککر“ کی طرح ایمرجنسی بھی یک کرداری ناول ہے جو ملک جابر علی خان کا ہے۔یہ اسم بامسمیٰ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »