آن لائن آرڈر پر منگوائی گئی بریانی کھا کر 19 سالہ لڑکی انتقال کرگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن آرڈر پر منگوائی گئی بریانی کھا کر 19 سالہ لڑکی انتقال کرگئی

انجو نے 31 دسمبر کو مقامی ریسٹورینٹ سے بریانی آن لائن آرڈر دے کر منگوائی تھی، جسے کھا کر اس کی حالت غیر ہوگئی__فوٹو: فائلیہ واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں 31 دسمبر ہفتے کے روز پیش آیا جہاں انجو شری پاروتی نامی لڑکی مبینہ طور پر بریانی کھانے کے بعد انتقال کرگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعہ سے متعلق بتایا کہ انجو نے 31 دسمبر کو مقامی ریسٹورینٹ سے بریانی آن لائن آرڈر دے کر منگوائی تھی جسے کھا کر اس کی حالت غیر ہوگئی۔ حالت بگڑنے پر اسے فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج چل رہا تھا، ڈاکٹرز نے بتایا کہ اسے سنگین نوعیت کی فوڈ پوائزننگ ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے بعد ہفتے کے روز ہی لڑکی کی موت واقع ہوگئی، متاثرہ لڑکی کے والدین کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، مزید کارروائی فارنزک رپورٹ آنے کے بعد کی جائے گی۔ دوسری جانب کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ان تمام ریسٹورینٹس کے لائسنس منسوخ رنے کا حکم جاری کر دیا ہے جن پر فوڈ پوائزننگ کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is per action liya jaaye

جیسی خبیث یہ گائے کی پجاری قوم ہے انہوں نے اس کا الزام بھی پاکستان پر لگا دینا

please more winter vacations extension in punjab due to heavy fog & cold weather🥶🥶😱 ChParvezElahi CMShehbaz RTanveerPMLN RajaYassirPTI PunjabHed EduMinistryPK DrMurad SchoolEduPunjab extendwintervocations

Ahur ordar krdo ....pata nahi kia ota ae en kanon me ..

یہ پاکستان ہے یہاں کچھ نہیں ہوتا اگر زہریلی کھانا بھی دیا جائے

کڑیو پرہیز کرو

اوہ أنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رحم کرے خیر ہو ہمیشہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات