پشاور میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے حجرے پر دستی بم حملہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ محمود خان نے چند دن قبل سیاست چھوڑ اپنی خیر منانے کا میسج بھیجا تھا: ناصر موسیٰ زئی

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصرخان موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

ناصر خان موسیٰ زئی کا کہنا تھا کہ میرے حجرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا اور شکر ہے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ میں اسلام آباد میں ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ محمود خان نے چند دن قبل سیاست چھوڑ اپنی خیر منانے کا میسج بھیجا تھا، محمود خان کے میسج کےعلاوہ مجھے کسی نے دھمکی نہیں دی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ناصر موسیٰ زئی نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی سے ملاقات کی تھی اور جلد جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کااعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان اور ترین گروپ نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی05:20 PM, 8 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے Source: dirty harry, he wants them in ppp
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ر ہا: علیم خانپی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو وزیراعلیٰ پنجاب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہپی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے 9 جنوری کے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے اراکین کو کوئی ہدایت جاری نہیں کیں: ذرائع تو پھر عدالت کے فیصلے کا کیا ھو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پرقاتلانہ حملہ کیس ملزم نویدکے موبائل کی فرانزک رپورٹ جے آئی ٹی کے حوالےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں  ملزم نوید کے موبائل   فون کی فرانزک رپورٹ جے آئی ٹی کو جمع کرا دی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پیر کو اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial IHC islamabadhighcourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »